امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ سی این این کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیلیفورنیا کے علاقے اورنج کاؤنٹی میں پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ At least four people, including a child, were killed in a shooting مزید پڑھیں

20 سال بعد رہا ہونے والے فلسطینی کو اسرائیلی فوج نے دوبارہ گرفتار کر لیا

غزہ (ڈیلی اردو) 20 سال بعد قید سے رہا ہونے والے فلسطینی شخص کو اسرائیلی فوج نے چند گھنٹوں بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔ Majd Barbar was released only 24 hours ago after 20 years in captivity as political prisoner when Israeli occupation forces took him in again few hours ago. Monstrous occupation and its will مزید پڑھیں

افریقی ملک نائجر میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام

نیامے (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) فوجیوں کے ایک گروپ نے افریقی ملک نائجر کے دارالحکومت میں صدارتی محل پر ایسے وقت قبضہ کرنے کی کوشش جب دو روز بعد ملک کے نئے صدر محمد بازوم اپنے عہدے کا حلف لینے والے ہیں۔ نائجر میں ایک حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ دارالحکومت نیامے مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: اٹلی سے دو روسی سفارت کار ملک بدر

روم (ڈیلی اردو) اٹلی نے دو روسی سفارکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ دونوں پر جاسوسی کا الزام تھا۔ اٹلی میں جاسوسی کے شبے میں ایک اطالوی نیوی افسر اور ایک روسی فوجی افسر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ Italy has expelled two Russian officials and summoned Russia's ambassador after uncovering a suspected مزید پڑھیں

پشاور میں ٹوپی ترچھی پہننے پر تین افراد قتل

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کے علاقے احمد خیل میں چند روز قبل ہونیوالے دو گروپوں کے مابین خونریز تصادم کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ ایک فریق کی جانب سے ٹوپی ترچھی پہننے پر تکرار ہوئی جس پر تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واضح رہے کہ 28 مارچ مزید پڑھیں

راولپنڈی: 100 سال پرانے مندر کو نقصان پہنچانے پر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے پرانے قلعے میں قائم قدیم مندر کو دوبارہ کھولنے کے اعلان کے بعد نامعلوم افراد نے حملہ کر کے اسے نقصان پہنچایا ہے۔ مندر پر یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب متروکہ وقف املاک بورڈ اور ضلعی انتظامیہ ہندوؤں کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کرک ہندو سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے تیری میں مسمار کی گئی ہندو بزرگ کی سمادھی کا تعمیراتی کام 6 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے متروکہ وقف املاک، کرک میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مہمند میں لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائیلی ضلع مہمند میں سیکیورٹی فورسز کیجانب سے لاپتہ افراد کے خلاف غلنئی میں احتجاج اور دھرنا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کے ہیڈکوارٹر غلنئی بازار میں گزشتہ روز لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے سے سماجی کارکن میر افضل مہمند، مراد افغان و مزید پڑھیں

چینی ہیکرز ایغور مسلمانوں کیخلاف سرگرم ہیں، فیس بک

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) فیس بک نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں ہیکرز جعلی ویب سائٹس اور اکاؤنٹس استعمال کر کے ایغور مسلمانوں کے کمپیوٹر اور سمارٹ فونز تک رسائی حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ فیس بک کے مطابق اس بڑے پیمانے پر ہونے والے خفیہ آپریشن کے ذریعے چین مزید پڑھیں

فیصل آباد: درندہ صفت باپ نے 5 سالہ بیٹی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پانچ سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے میں اس کا سوتیلا باپ ہی ملوث نکلا۔ سی سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملزم شہزاد مسیح دوران تفتیش بار بار بیان بدل رہا تھا، جس پر شک مزید پڑھیں