سکھر: ہندو صحافی اجے لالوانی کے قتل کے الزام میں 4 افراد گرفتار

سکھر (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے ہندو صحافی اجے لالوانی کے قتل کے الزام چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سکھر پولیس بلال لغاری کے مطابق اجے لالوانی کے قتل میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جانی خیل قبائل کا اسلام آباد کیجانب مارچ، منظور پشتین اور محسن داوڑ زیرِ حراست

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گزشتہ ہفتے 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جانی خیل تھانے کے باہر جاری دھرنے میں شامل مقامی قبائلی افراد اور لواحقین نے لاشوں کے ہمراہ اسلام آباد کی طرف مارچ شروع کردیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے پی ٹی ایم کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں فائرنگ، 7 افراد زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی ریاست فلاڈیلفیا میں شراب خانے کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم مسلح شخص نے شراب خانے کے باہر کھڑے لوگوں کو نشانہ بنایا۔ 7 people shot outside Philadelphia sports bar https://t.co/EN10E45FIu pic.twitter.com/mxNITr05Sj — New York Post (@nypost) مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کیخلاف مظاہروں کا ‘خونی دن’، 114 افراد ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو/وی او اے) میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ہفتے کو ہونے والے مظاہروں اور جمہوریت پسندوں کے خلاف فوجی کریک ڈاؤن کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 114 ہو گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں بچے بھی شامل ہیں۔ Myanmar army fires at funeral as country mourns day of ‘mass murder’ – مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم مودی کیخلاف بنگلا دیش میں احتجاج جاری، ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لوٹ جانے کے بعد بھی بنگلا دیش میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام نے ملک گیر ہڑتال کی، سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ پولیس تشدد کے باعث تین روز میں گیارہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ Bangladesh violence spreads after Modi visit, مزید پڑھیں

لاہور: سروسز سپتال کے اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت

لاہور (ڈیلی اردو) اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی سروسز ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سروسز سپتال لاہور کے اے ایم ایس ایڈمن کی ہاسٹل میں پراسرار ہلاکت ہوگئی، پولیس کا کہنا ہے کہ اے ایم ایس ڈاکٹر حسن علی کی ہسپتال کے ہاسٹل کے کمرے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: نوشہرہ میں تبلیغی جماعت کا رکن قتل

نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں تبلیغی جماعت کے رکن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تھانہ نوشہرہ کلاں کے ایس ایچ او کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف محلہ حاجی آباد میں مسجد کا راستہ بند کرنے سے منع کرنے پر مزید پڑھیں

باجوڑ: افغانستان سے پاکستانی حدود میں گولہ باری

باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی گئی جبکہ سرحد پار سے گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی ایس پی خار گلزار خان کے مطابق قبائلی ضلع باجوڑ میں افغان سرحد کے قریب واقع تحصیل ماموند علاقہ لغڑئی میں مارٹر گولے مزید پڑھیں

کراچی: عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کی سیشن عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار جی ایم ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

لندن: پیغمبر اسلام کے خاکے کے معاملے کو ’ہائی جیک‘ کیا جا رہا ہے، سعیدہ وارثی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانیہ کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی سینیئر رکن پارلیمان بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ ایک سکول میں پیغمبر اسلام کا خاکہ دکھائے جانے کے واقعے کو دونوں جانب کے انتہاپسند لوگ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب جمعہ کو دوسرے دن بھی مزید پڑھیں