پشاور میں دو سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ننھے بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 2 سالہ فرمان کا تعلق قبائلی ضلع کرم کے مزید پڑھیں

لاہور: مسلم لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) متنازع تقریر کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی جاوید لطیف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کے خلاف شہری کی درخواست پر ریاست سے بغاوت اور غداری اور سائبر کرائم مزید پڑھیں

سکھر: مقتول ہندو صحافی اجے لالوانی کی آخری رسومات ادا، تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

سکھر (ڈیلی اردو) نجی ٹی وی چینل رائل نیوز اور مقامی اخبار سے منسلک ہندو صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات مسلح شخص نے فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا جو سول ہسپتال سکھر میں زیرعلاج تھے اور جمعرات کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے تھے۔ صحافی اجے لالوانی کی آخری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوشہرہ ورکاں میں پولیس کی موجودگی میں احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار مسمار کر دیے گئے

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے قریب ایک مذہبی جماعت کی شکایت پر پولیس نے اس کے کارکنان کے ہمراہ احمدی برادری کی ایک عبادت گاہ کی چھت پر موجود مینار مسمار کر دیے ہیں۔ پولیس کی اس کارروائی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن نوشہرہ ورکاں کے اہلکاروں نے بھی حصہ مزید پڑھیں

میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

میکسکو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ گشت پر مامور تھا جب کہ جس مزید پڑھیں

سندھ: سکھر میں ہندو صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں نامعلوم مسلح افراد نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ہندو صحافی اجے لالوانی کو گولی مار قتل کردیا۔ نوجوان صحافی اجے لالوانی کو بدھ کی رات صالح پٹ میں گولی ماری گئی وہ مقامی اردو اخبار ’گراف‘ کے لیے بطور رپورٹر کام کرتے مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم کی زیر استعمال کار سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ واشنگٹن میں امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر کے باہر سے پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔ واقعے مزید پڑھیں

پنجاب: لودھراں میں کار پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

لودھراں (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مسلح افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا کے علاقے اللہ ورایا چوک میں کار سوار نامعلوم افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے کار میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے پر حملے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو/انڈپینڈنٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جمعرات کو ایک شخص کو غیر ملکی سفارت خانوں کے لیے مخصوص علاقے (ڈپلومیٹیک انکلیو) کے داخلی گیٹ پر فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے انڈپینڈنٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس کو دیے گیے ابتدائی بیان میں سرگودھا مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کیس: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کیخلاف ایف آئی اے کو مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) عدالت نے خاتون کو ہراساں کرنے و بلیک میلنگ کیس میں ایف آئی اے کو قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج حامد حسین نے قومی کرکٹر بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے پر مزید پڑھیں