بنوں میں 4 نوجوانوں کے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہیں، ترجمان تحریک طالبان پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) تحریک طالبان پاکستان نے اپنے ایک بیان میں خیبر پختون خواہ کے ضلع بنوں میں اغواء کے بعد قتل ہونے والے چار بچوں کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے اور اس واقعے کو طالبان سے جوڑنے کی کوشش کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

یمن: صوبہ تعز میں ایک بدبخت شخص نے اذان دینے پر مؤذن کو قتل کردیا

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں ایک بدبخت شخص نے اذان کی اونچی آواز پر 80 سالہ مؤذن کو تیز دھار چھری کے وار کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے مغربی صوبے تعز میں 30 سالہ شخص نے فجر کی نماز کے لیے اذان دینے مسجد جانے والے مؤذن شیخ محب مزید پڑھیں

سری نگر: جموں میں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر میں جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ نوجوان کا تعلق مدھیہ پردیش مزید پڑھیں

امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کیخلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکا، یورپی یونین اور برطانیہ نے چین کے کئی عہدیداروں پر ویغور مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ویغور مسلمان چین کے سنکیانگ صوبے میں آبادی کا اقلیتی گروہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں مزید پڑھیں

امریکی ریاست کولاراڈو میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی ریاست کولاراڈو میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق ریاست کولاراڈو کے شہر باؤلڈر میں مسلح شخص نے ایک سپرمارکیٹ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ A gunman مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں روہنگیا کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے کئی خیمے جل کر خاکستر ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزین کیمپوں میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں درجنوں رہائشی خیمے جل گئے اور مہاجرین کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا پڑا۔ Massive مزید پڑھیں

شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں 7 مریض ہلاک، 14 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں سرکاری افواج کی حلب پر گولہ باری سے ہسپتال میں موجود سات مریض ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق سرکاری افواج کی حلب کے ہسپتال پر مبینہ گولہ باری سے بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے، حملے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ The Assad regime attack مزید پڑھیں

کرک: سمادھی کیس میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور

کرک (ڈیلی اردو/ٹی این این) کرک کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ہندوؤں کی سمادھی مسمار کرنے کے الزام میں گرفتار تمام افراد کی ضمانت منظور کر لی۔ مقامی خبر رساں ایجنسی ٹی این این کے مطابق ضمانت پر رہائی ہندوؤں اور مسلم کمیونٹی کے مابین صلح کے بعد ممکن ہوئی، گرفتار افراد کی جانب سے مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ 18 مارچ کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا ہے۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدحسین بھٹہ نےکیمپ جیل لاہور میں تقریباً مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: گومل یونیورسٹی میں گانے لگانے پر طلبا پر جرمانہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی انتظامیہ نے گانے لگانے پر دو طلبا پر جرمانہ عائد کر دیا۔ چیئرمین انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی آئی ٹی) ڈپارٹمنٹ ضیاء الدین کے مطابق دو طلبا تدریسی ایریا میں بلیو ٹوتھ پر موسیقی لگاتے تھے جس سے تدریسی ماحول مزید پڑھیں