بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی فسادات کے اسباب کیا ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں ہندوؤں کے مذہبی جلوسوں کے دوران مسلمانوں کے ساتھ آئے روز کی جھڑپیں تشویش کا باعث بنتی جا رہی ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس کے لیے حکمران جماعت بی جے پی سمیت ہندو قوم پرست لوگ قصوروار ہیں۔ بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور پولیس اور آسام رائفلز آمنے سامنے، صورتحال انتہائی کشیدہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) تین ماہ سے زیادہ گزرنے کے باوجود شمال مشرقی صوبے منی پور میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران ریاستی پولیس اور مرکزی نیم فوجی دستے آسام رائفلزکے درمیان حالیہ جھڑپ نے ایک نئی پیچیدہ صورت حال پیدا کر دی ہے۔ بھارت کی شمال مشرقی ریاست مزید پڑھیں

ایران: خاتون کے گینگ ریپ میں ملوث پانچ مجرموں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی)اسلامی جمہوریہ ایران میں پانچ افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایرانی عدالت کے مطابق گزشتہ سال ملک کے شمال مغرب میں ان پانچوں ملزمان نے ایک خاتون کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ ‘میزان پر شائع ہونے والی تفصیلات میں بتایا گیا مزید پڑھیں

ہریانہ میں مسلمانوں کی نسلی تطہیر کی جارہی ہے؟ بھارتی عدالت

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی ریاست ہریانہ کے متعدد علاقوں میں پرتشدد واقعات اور سینکڑوں عمارتوں پر بلڈوز چلانے کے پس منظر میں ہریانہ اور پنجاب ہائی کورٹ نے پوچھا ہے کہ کیا ایک فرقے کا صفایا کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے حکومت سے 11 اگست تک اس کا جواب طلب کیا مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر زیلنسکی پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں خاتون گرفتار

کییف + ماسکو (ڈیلی اردو/آر ٹی) یوکرین کی سیکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ روس کی مدد کرنے والی ایک مخبر کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے صدر ولودومیر زیلنسکی پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔ Ukraine claims it foiled Russian plot to kill Zelensky A woman allegedly feeding information on the president’s whereabouts مزید پڑھیں

پاکستان کے سینیٹ نے توہین صحابہؓ، اہلبیتؑ و امہات المومنینؓ کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی پارلیمان کے ایوان بالا، یعنی سینیٹ نے توہین صحابہؓ، اہلبیتؑ اور امہات المومنینؓ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے اس بل کی فوری منظوری کی مخالفت کی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس میں یہ بل آزاد حیثیت سے مزید پڑھیں

روس نے قیدیوں پر بدترین جسمانی اور جنسی تشدد کیا، رپورٹ

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) بین الاقوامی ماہرین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی فوجیوں نے خیرسون میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی پامالیاں کیں اور یہ کہ روس کے جنگی جرائم کا اصل پیمانہ ابھی تک نامعلوم ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

پشاور: امام کی مسجد میں 8 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ پشتخرہ میں مبینہ طور پر بلال مسجد کے پیش امام نے مسجد کے اندر 8سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے امام مسجد ابراہیم شاہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر میں افغان طالبان اور پاکستانی فورسز کے درمیان جھڑپ، پاکستانی اہلکار زخمی

لنڈی کوتل (ڈیلی اردو/ٹی این این) پاک افغان سرحد طورخم پر افغان طالبان اور پاکستان فورسز اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ KS Monitoring: Torkham border has been closed for all types of movement after an exchange of words between the Afghan Taliban and FC.V @ShabbirTuri pic.twitter.com/ydB7smS102 — مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور فسادات جاری، 180سے زائد افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں میتی برادری کے 3 افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور متعدد گھروں کو آگ لگا دی گئی۔ ہجوم نے ضلع بشنوپور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹوں پر حملہ کیا اور گولہ بارود مزید پڑھیں