اسرائیلی فوج نے القدس میں فلسطینی نوجوان گولی مار کر شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) بدھ کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی نوجوان پر اسرائیلی فوج کی طرف سے الزام عاید کیا گیا کہ اس نے القدس شہر میں ایک اسرائیلی فوجی افسر کو چاقو سے حملہ کرنے مزید پڑھیں

ایران: کورونا کے سبب فرار ہونے والے ایک اور قیدی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں حکام نے مغربی صوبے کردستان میں سقّز جیل سے بھاگ جانے والے دوسرے قیدی کے خلاف سزائے موت کے فیصلے پر عمل درامد کر لیا ہے۔ مذکورہ قیدی کو فرار ہونے کے چند روز بعد پکڑ لیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شایان سعید پور کو پیر کے روز سقز مزید پڑھیں

لبنان: بیروت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بیروت (ڈیلی اردو) ‏لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔ فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس اور مغربی کنارے سے 6 فلسطینی گرفتار کر لیے

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے کرونا لاک ڈائون کے باوجود فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا مزید پڑھیں

سعودی عرب: جدہ میں خواتین سے زیادتی کے الزام میں پاکستانی سمیت 3 افراد کے سرقلم کردیئے گئے

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے شہر جدہ میں گھر میں گھس کر خواتین سے زیادتی سمیت مختلف وارداتیں کرنے والے 3 افراد کا عدالت کے حکم پر سر قلم کردیا گیا۔ سزا پانے والوں میں 2 سعودی اور ایک پاکستانی شہری شامل ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان جاری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خاتون صحافی مسرت زہرا کیخلاف غداری کا مقدمہ درج

سرینگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی مظلوم کشمیریوں کی آواز دبانے کی ایک اور کوشش سامنے آگئی۔ تصویروں سے کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی ترجمانی کرنے والی فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فوٹو جرنلسٹ پر سوشل میڈیا پوسٹ مزید پڑھیں

برکینا فاسو: سیکورٹی فورسز نے زیر حراست 31 افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا

اواگادوگو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم “ہیومن رائٹس واچ” نے پیر کے روز انکشاف کیا ہے کہ افریقا کے ملک برکینا فاسو میں سیکورٹی فورسز نے زیر حراست 31 نہتے افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تنظیم کے مطابق یہ واقعہ 9 اپریل کو ملک کے شمالی شہر دجیبو میں مزید پڑھیں

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کام کرنے والا پولیس افسر گرفتار، دستی بم برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایس آئی یو پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کیلئے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق را کے لیے کام کرنے والا کراچی پولیس اسسٹنٹ سب انسپیکٹر (اے مزید پڑھیں

کینیڈا : مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک خاتون پولیس اہلکار سمیت 16 افراد ہلاک

ٹورونٹو(ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس یونی فارم میں ملبوس مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 16 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ کینیڈا کی وفاقی پولیس نے فائرنگ کے اس واقعے کو ملک کی تاریخ میں اس نوعیت کا بدترین واقعہ قرار مزید پڑھیں

لال مسجد میں نماز جمعہ پڑھانے پر مولانا عبدالعزیز کیخلاف تیسرا مقدمہ درج

اسلام آباد (ش ح ط) لال مسجد میں با جماعت نماز جمعہ کرانے پر مولانا عبدالعزیز پر تیسرا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ آبپارہ کی حدود لال مسجد میں پابندی کے باوجود مولانا عبدالعزیز نے باجماعت نماز جمعہ ادا کروا کر اور کورونا وائرس کے حوالے مزید پڑھیں