پاکستان آرمی کا جعلی جنرل ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں پولیس نے جعلی کور کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ یہی کور کمانڈر دو سال قبل صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے گرفتار ہوا تھا جسے کچھ دن پہلے ہی رہا کیا گیا تھا۔ مقامی ذرائع کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں جنگلی چیتے کا بھیڑ بکریوں پر حملہ، 24 بھیڑیں ہلاک

سوات (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں ڈیران پٹئی میں جنگلی چیتے نے ریوڑ پر حملہ کردیا، 24 بھیڑیں ہلاک ہو گئیں، ریوڑ کے مالک خانزادہ کا کہنا ہے کہ میری تقریبا 60 کے قریب بھیڑ بکریاں چرا گاہ میں چر رہی تھیں کہ اچانک جنگلی چیتے نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب ڈاکو ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی اور قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلہ۔ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کو مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ راولپنڈی کے علاقے صدر واہ میں ڈکیتی و قتل کے ملزمان اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم عمر عرف عمری ہلاک مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض میں فنکاروں پر حملہ کرنے والے یمنی باشندے کا سرقلم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کےدارالحکومت الریاض میں نومبر 2019ء میں ایک کنسرٹ کے دوران میں فن کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والے یمنی شہری کا جمعرات کے روز سرقلم کردیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے اس مجرم کی شناخت عماد عبدالقوی المنصوری کے نام سے کی ہے۔ اس کی عمر 33 سال مزید پڑھیں

نائجیریا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف ورزی پر فورسز کی فائرنگ، 18 افراد ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افریقی ملک نائجیریا کی سیکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ملک کی انسانی حقوق کے ادارے نے دعویٰ کیا کہ یہ تعداد کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلانے کا الزام: بھارت میں تبلیغی جماعت کے سربراہ پر قتلِ کا مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی/وائس آف امریکا) بھارت میں تبلیغی جماعت کے سربراہ محمد سعد کندھالوی کے خلاف دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت کے اجتماع کے ذریعے ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلانے کے الزامات پر قتل خطا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دہلی میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بھائی کا بھائی کے گھر پر دستی بم سے حملہ، دو جاں بحق، 3 شدید زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا کے علاقے کڑیکوٹ میں ایک بھائی نے دوسرے بھائی کے گھر پر دستی بم پھینک دیا جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق اور تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق وانا کے علاقہ کڑیکوٹ میں ایک بھائی مزید پڑھیں

ملائیشیا جانے والے روہنگیا کشتی 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں پھنسی رہنے سے 28 افراد بھوک سے جاں بحق

واشنگٹن (ڈیلی اردو) ملائیشیا جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی کشتی 2 ماہ تک بحیرہ انڈیمان میں رہنے کے بعد بھوک سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔ A boatload of hundreds of emaciated #Rohingya drifted ashore in #Bangladesh after a failed attempt to flee to #Malaysia. 28 reportedly died while adrift. Until justice, rights, & livelihoods مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں امام مسجد کی 13 سالہ بچے سے زیادتی، ملزم گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے حامی غازی عربی میں امام مسجد نے 13 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تھانہ دراہمہ پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ڈیرہ غازیخان کے علاقے حامی غازی عربی کے قریب گگو چوک کے امام مسجد قاری مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ڈی ایچ کیو ہسپتال کے نرس نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نرس نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر سلطان محمد کے مطابق فرزانہ چمن نامی نرس نے خودکشی کرلی ہے۔ ایم ایس نے بتایا کہ نرس فرزانہ چمن زوجہ قدیر احمد ایک بیٹی کی مزید پڑھیں