بھارت نے پاکستانی دریاؤں میں کھلونا بم چھوڑ دیئے، حافظ آباد میں بم پھٹنے سے میاں بیوی شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد کے علاقے ہیڈ قدر آباد کے قریب کھتیوں میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ہیڈ قادر آباد کے قریب بیراج کے نزدیک ایک دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں میاں بیوی مزید پڑھیں

40 وفاقی محکموں میں 15 ہزار ارب کی بے ضابطگیاں ہوئیں: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجو ا دی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے کیسوں میں مزید پڑھیں

شامی ہسپتالوں پر بمباری، اقوام متحدہ کی طرف سے تفتیش کا اعلان

اقوام متحدہ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہسپتالوں پر بمباری کے واقعات کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا ایک داخلی کمیشن اس کی رپورٹ جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش کو پیش کرے گا۔ بیان کے مطابق نہ تو یہ فوجداری تحقیقات ہوں گی اور مزید پڑھیں

موٹر وے پر مسافر گاڑیوں میں انڈین فلمیں، گانے دکھانے پر پابندی عائد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹرویز پولیس نے موٹر وے پر سفر کرنے والی تمام پبلک سروس وہیکلز میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس ثاقب وحید کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان کے مطابق موٹر وے پر چلنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ میں بھارتی مزید پڑھیں

فلپائن: صدر دوتیرتے کا عوام کو کرپٹ سرکاری ملازمین کو گولی مارنے کا حکم

منیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے صدر روڈریگو دوتیرتے نے عوام کو اجازت دی ہے کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کو گولی مار دیں جو رشوت لیتے ہوں اور کرپشن میں ملوث ہوں تاہم انہیں قتل نہ کریں، صرف زخمی کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر نے عوام نے سے کہا ہے مزید پڑھیں

گھر سے چور کیا لے گئے؟ پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے اہم انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر تاج حیدر نے اپنے گھر میں چوری کے سلسلے میں ایک وضاحتی بیان میں تمام ہمدردوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بعض چینلوں اور اخبارات پر چلنے والی خبروں کے اس حصے میں جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

منشیات اسمگلنگ کا الزام: سعودی عرب میں پاکستانی شہری کا سرقلم

جدہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں جمعرات کو صوبہ پنجاب کے ضلع چیچہ وطنی سے تعلق رکھنے والے ایک مزدور کا  سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد عمران پہ منشیات اسمگلنگ کا الزام تھا اور اسی جرم کی پاداش میں پاکستانی شہری کا جدہ مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 یمنی باشندے بازیاب، 3 ملزم گرفتار

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چھ یمنی باشندے بازیاب جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کو ضلع تربت کے علاقے بہمن سے یمن سے تعلق رکھنے والے چھ افراد کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی: مسلمان طالبات کو برقع پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مسلم دشمنی میں مودی سرکار اندھی ہو گئی، اترپردیش کے کالج میں مسلمان طالبات کو برقعہ پہننے پر کالج سے باہر نکال دیا گیا، کالج پرنسپل چھڑی سے طالبات کو باہر نکلنے کا کہتے رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان میں صرف ہندو مذہب کا راج، گائے ذبح کرنے پر مزید پڑھیں

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز مواد شئیر: فیس بک نے اسرائیلی وزیراعظم اور اسکے بیٹے کے اکاونٹس بلاک کر دیئے

تل ابیب (ڈیلی اردو) نیتن یاھو نے اسرائیل کے عرب باشندوں کے کنیسٹ انتخابات میں متوقع کامیابی پر نفرت انگیز تنقید کی تھی جس کے بعد فیس بُک انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں سے نفرت اسرائیلی لیڈر شپ کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے مزید پڑھیں