سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا معاملہ انسانی حقوق کونسل میں پیش

جنیوا (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں اور حراستی مراکز میں ان پر غیرانسانی تشدد کے مکروہ حربوں کا معاملہ عالمی انسانی حقوق کونسل میں اٹھایا گیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی دو بین الاقوامی تنظیموں نے انسانی حقوق کے 42 ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سعودی مزید پڑھیں

قصور: 3 بچوں کا قتل، ورثا اور شہریوں کا تھانہ سٹی چونیاں کے باہر شدید احتجاج، تھانے پر پتھراؤ

چونیاں (ڈیلی اردو) ضلع قصور کی تحصیل چونیاں سے 3 بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے پر ورثا اور شہریوں نے تھانہ سٹی چونیاں کے باہر احتجاج اور پتھراؤ کیا۔ مظاہرین نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ آئی جی پنجاب نے چونیاں واقعہ کی انویسٹی گیشن کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ مزید پڑھیں

آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کماری کی موت معمہ بن گئی

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں آصفہ ڈینٹل کالج کے گرلز ہاسٹل میں طالبہ کی پر اسرار موت ہوئی ہے جبکہ مقتولہ کے بھائی نے بہن کو قتل کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے ڈینٹل کالج کے ہاسٹل میں پیر کے روز مردہ پائی جانے والی مزید پڑھیں

میانمار میں 6 لاکھ روہنگیا مسلمان نسل کشی کے خطرے کا شکار ہیں: اقوام متحدہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) میانمار میں نسل کشی سے متعلق تحقیقات کرنے والے اقوامِ متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ رخائن میں باقی رہ جانے والے روہنگیا مسلمان اب بھی نسل کشی کے سنگین خطرے کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق میانمار مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے سونا نکالنے کا الزام: محکمہ معدنیات کے اعلیٰ افسران پر مقدمہ درج

لاہور (ویب ڈیسک) دریائے سندھ سے غیر قانونی طور پرسونا نکالنے کے الزام میں سابق سرکاری افسران پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے کی سازش میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے محکمہ معدنیات کے سابق افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے، مزید پڑھیں

ایران نے تیل کی اسمگلنگ پر اماراتی جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب نے خلیج عرب میں ایک تیل بردار چھوٹا جہاز پکڑ لیا۔ ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہاز پر ڈھائی لاکھ لیٹر ڈیزل لدا ہوا ہے، جو متحدہ عرب امارات کو اسمگل کیا جارہا تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے فارس کے مطابق آئل ٹینکر کو جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان نے مزید 2 بھارتی جاسوس کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق دونوں بھارتی جاسوس 13 جولائی کو مستونگ میں دہشتگردی کے حملے کرکے افغانستان فرار ہوگئے تھے۔ ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس سوامی آسیم آنند اور گوبند ایران سے مزید پڑھیں

گھوٹکی: مندر میں توڑ پھوڑ، 50 افراد کیخلاف مقدمہ درج، حالات کشیدہ

گھوٹکی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے مندر میں توڑ پھوڑ کے الزام میں 50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شہر میں معمولات زندگی بحال بازار اور دکانیں کھل گئی ہیں۔ گزشتہ روز گھوٹکی میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے واقعے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے تھے۔ پولیس نے ایک طالب مزید پڑھیں

جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

برلن (نیوز ڈیسک) جرمن میڈیا نے بھارتی حکومت اور ریاستی اداروں کے جھوٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ڈی ڈبلیو کی نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کشمیریوں نے واضح طور پر بتا دیا کہ بھارتی میڈیا انہیں “سب ٹھیک ہے” بتاتا ہے جبکہ حقائق اس کے برعکس ہیں، انہیں بھارت پر بھروسہ نہیں۔ کشمیر سے خبر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں دو جبکہ تیسرے نوجوان کو جموں کے جانیپور تھانے میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر شہید کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے اپنی دہشت گردی جاری رکھی ہوئی ہے، سری نگر میں تین مزید پڑھیں