امریکا میکسیکو سرحد پر 450 میل لمبی فولادی باڑ کی تعمیر شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے ریاست ایریزونا میں میکسیکو کی سرحد پر فولادی باڑ لگانے کا آغاز کر دیا ہے اور یوما کے علاقے میں تعمیراتی سامان پہنچایا جا رہا ہے، ایک تعمیراتی ٹیم بھی وہاں پہنچ چکی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق جہاں یہ باڑ تعمیر کی جائے گی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے باہر سے جاسوسی کے آلات برآمد

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں وائٹ ہاؤس سمیت دیگر حساس مقامات کے قریب سے جاسوسی کے آلات برآمد کیے گئے ہیں، ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کے امکان پر یقین کرنا مشکل ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاسوسی کے آلات میں اسٹنگ ریز موبائل ڈیوائس شامل ہے مزید پڑھیں

فرانس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ کو سزا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) کاریگر پر تشدد کیس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو فرانس کی عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔ فرانسیسی عدالت نے مزدور کو پٹوانے اور پاؤں چومنے پر مجبور کرنے والی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حسہ بنت سلمان کو مزید پڑھیں

وہاڑی: میلسی سے 6 روز قبل اغوا ہونے والے صحافی ظفر عباس کی تشدد زدہ لاش برآمد

میلسی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی سے چھ روز قبل اغوا ہونے والے صحافی کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق میلسی سے 7 نیوز کے نمائندے ظفر عباس کو 6 روز قبل کچھ نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا تھا۔ مقتول کو گھر سے فون مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کے طیارے سے دوبئی ایئر پورٹ پر کھربوں ڈالرز برآمد

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ بہت بڑی رقم قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ کھربوں ڈالرز کی ایک بہت بڑی کھیپ قبضہ میں لی ہے جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت غیر ملکیوں کیلئے خطرناک ترین ملک بن گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) بھارت غیر ملکیوں کے لیے جنوبی ایشیاء کا خطرناک ترین ملک بن گیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق بھارت میں غیر ملکیوں کو جنسی ہراسانی اور سکیورٹی کاعدم تحفظ سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل سروے کے مطابق سکیورٹی اور تحفظ کے لحاظ سے جنوبی ایشیاء کے خطرناک ترین مزید پڑھیں

اسرائیل نے وادی اُردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی وادی اُردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیل کے سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو وادی اردن مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاری

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترک میڈیا نے معروف صحافی جمال خاشقجی کی سے چند لمحے قبل کی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک اخبار نے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت میں بے دردی سے قتل ہونے والے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے ناقد مزید پڑھیں

ملتان: بغیر اجازت محرم الحرام کے مجالس کرانے پر 50 افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (ڈیلی اردو) ملتان پولیس نے بغیر اجازت سیکورٹی برانچ اور متعلقہ تھانوں کو اطلاع کئیے بغیر مجالس منعقد کرانے پر پچاس افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ پولیس جلیل آباد نے علی رضا سمیت 50 نامعلوم افراد، پولیس صدر شجاعباد نے نسیم اور محمد حسن، جبکہ پولیس بی زیڈ مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: دریا خان میں نویں محرم کے جلوس پر پتھراؤ، 8 عزادار زخمی، رینجرز طلب

نوشہرو فیروز (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے نواحی علاقے دریا خان مری بائی پاس کے قریب نویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس پر مدرسہ سے دہشتگردوں کے حملہ سے 8 عزادار زخمی ہو گئے۔ ڈیلی اردو کے نمائندے کے مطابق دریا خان میں نکلنے والے قدیمی ماتمی جلوس پر اس مزید پڑھیں