سابق وزیراعظم کے طیارے سے دوبئی ایئر پورٹ پر کھربوں ڈالرز برآمد

دبئی (ڈیلی اردو) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ بہت بڑی رقم قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکیورٹی حکام نے عراقی خزانے سے چوری شدہ کھربوں ڈالرز کی ایک بہت بڑی کھیپ قبضہ میں لی ہے جس میں ایک محتاط اندازے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت غیر ملکیوں کیلئے خطرناک ترین ملک بن گیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) بھارت غیر ملکیوں کے لیے جنوبی ایشیاء کا خطرناک ترین ملک بن گیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق بھارت میں غیر ملکیوں کو جنسی ہراسانی اور سکیورٹی کاعدم تحفظ سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل سروے کے مطابق سکیورٹی اور تحفظ کے لحاظ سے جنوبی ایشیاء کے خطرناک ترین مزید پڑھیں

اسرائیل نے وادی اُردن کو صہیونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

یروشلم (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی وادی اُردن کو صیہونی ریاست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیل کے سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب میں نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ آج میں اپنے ارادے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ اگر میں الیکشن جیت گیا تو وادی اردن مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے آخری الفاظ کی ریکارڈنگ جاری

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترک میڈیا نے معروف صحافی جمال خاشقجی کی سے چند لمحے قبل کی مبینہ ریکارڈنگ کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ترک اخبار نے ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت میں بے دردی سے قتل ہونے والے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے ناقد مزید پڑھیں

ملتان: بغیر اجازت محرم الحرام کے مجالس کرانے پر 50 افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (ڈیلی اردو) ملتان پولیس نے بغیر اجازت سیکورٹی برانچ اور متعلقہ تھانوں کو اطلاع کئیے بغیر مجالس منعقد کرانے پر پچاس افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ پولیس جلیل آباد نے علی رضا سمیت 50 نامعلوم افراد، پولیس صدر شجاعباد نے نسیم اور محمد حسن، جبکہ پولیس بی زیڈ مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: دریا خان میں نویں محرم کے جلوس پر پتھراؤ، 8 عزادار زخمی، رینجرز طلب

نوشہرو فیروز (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے نواحی علاقے دریا خان مری بائی پاس کے قریب نویں محرم الحرام کے ماتمی جلوس پر مدرسہ سے دہشتگردوں کے حملہ سے 8 عزادار زخمی ہو گئے۔ ڈیلی اردو کے نمائندے کے مطابق دریا خان میں نکلنے والے قدیمی ماتمی جلوس پر اس مزید پڑھیں

پاکپتن: بابا فریدؒ کے عرس پر آنیوالے زائرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی

پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکپتن میں عرس بابا فریدؒ پر ناقص انتظامات کے سبب پولیس نے زائرین پر لاٹھی چارج شروع کر دیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے، دم گھٹنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پاکپتن میں وی آئی پی لوگوں کو بہشتی دروازے سے گزارنے پر بھگدڑ مچ گئی، پولیس نے انتظامات مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ پکتیا میں طالبان نے 6 صحافیوں کو اغوا کرلیا

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طالبان نے مشرقی صوبے پکتیا میں سرکاری اور نجی میڈیا اداروں میں کام کرنے والے چھے افغان صحافیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ طالبان نے سرکاری اور نجی میڈیا کے 6 صحافیوں کو اغواء کرلیا۔ رپورٹرز ریڈیو اور نیوز چینلز میں ملازمت کرتے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ میں مسجد کے امام اور انکی اہلیہ کا بہیمانہ قتل

نئی دہلی + ہریانہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی ریاست ہریانہ میں ضلع سونی پت کے مانك ماجرا گاؤں کی مسجد میں مسجد کے پیش امام اور ان کی اہلیہ کے بہیمانہ قتل سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی یو این آئی کے مطابق مسجد کے امام عرفان اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: آٹھویں محرم الحرام جلوس کے دوران عزاداروں اور بھارتی فوج میں شدید جھڑپیں، سینکڑوں گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں آٹھ محرم الحرام کی عقیدت میں نکالے گئے جلوسوں کے دوران عزاداروں اور بھارتی فوجی دستوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کرفیو کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محرم کا ایک روایتی جلوس پرامن طریقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک بھارتی مزید پڑھیں