اسرائیلی جیلوں میں 7 ہزار فلسطینی بچے قید ہیں: انسانی حقوق کمیشن

نیویارک + غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشن کے ترجمان کے مطابق  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی بچوں کی تعداد میں اضافہ غیرمعمولی اضافہ المیہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ہائی کمشن کے ترجمان نے اسرا‎ئیلی جیل خانہ جات  سے جاری کئے گئے اعداد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں احتجاج کا خوف، ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت نے ریاستِ آسام میں سیکورٹی سخت کرتے ہوئے ہزاروں پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ریاست میں کسی ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں

سرائے عالمگیر: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی مرزا وسیم بیگ کو قتل کردیا

سرائے عالمگیر (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سرائے عالمگیر میں نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں نجی ٹی وی چینل 92 کے مقامی صحافی مرزا وسیم بیگ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مقامی صحافی شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی صحافی شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شب حسب معمول مقامی روزنامہ کے سینئر سب ایڈیٹر اور مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پرسنل اسسٹنٹ کو خفیہ معلومات لیک کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ٹرمپ کی فیملی میٹنگ کی تفصیلات میڈیا کو لیک کرنے پر ان کی پرسنل اسسٹنٹ میڈلین ویسٹر ہاوٹ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈلین ویسٹر ہاوٹ امریکی صدر کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ان کے ساتھ کام کررہی تھیں تاہم امریکی صدر کی آف مزید پڑھیں

کراچی: بوٹ بیسن کے قریب 3 مزدوروں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے معروف علاقے بوٹ بیسن کے قریب پارک سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں افراد کی لاشیں بختاور پارک سے ملی ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کے اہلکار نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (ڈیلی اردو ) بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں بھارتی فضائیہ کے جوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ائیر فورس کے لیڈینگ ایئر کرافٹ مین کرشنینڈو چوہدری نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کرشنینڈو چوہدری کی لاش علی الصبح ہماچل پردیش کے مزید پڑھیں

نجی ٹی وی کے اینکر پرسن ارشاد جاگرانی سابقہ خاتون کولیگ کو حراساں کرنے کے الزام میں گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے نجی ٹی وی چینل کے ہیڈ آفس میں چھاپہ مارکر سابقہ خاتون گولیگ کو سوشل میڈیا کے ذریع حراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا تاہم بعد ازاں معاملہ حل ہونے کے بعد اسے رہا کر دیا گیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

میکسیکو میں شراب خانے پر پیٹرول بم سے حملہ، 25 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں حملہ آوروں نے ایک بار پر حملہ کر کے آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 25 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جبکہ 13 زخمی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے جنوبی علاقے میں واقع ’ بار کابالو بلانکو‘ پر رات گئے مسلح مزید پڑھیں

ایران: امام کو قتل کرنیوالے شخص کو کرین کے ذریعے سرعام پھانسی پر لٹکا دیا گیا

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران نے جنوبی شہر کازرون میں نمازِ جمعہ کی امامت کرنے والے امام کے قاتل کو کرین کے ذریعے لٹکا کر سرعام پھانسی دیدی گئی۔ ایران کے خبررساں ایجنسی ’ارنا‘ نے اپنی رپورٹ میں صوبہ فارس کے چیف جسٹس کاظم موسوی کے حوالے سے بتایا کہ مجرم حامد رضا درخشدے کو مزید پڑھیں