وادی کشمیر میں 6 ہزار سے زائد اجتماعی قبریں دریافت ہو چکی ہیں: آسٹریلوی صحافی کا انکشاف

سڈنی (ڈیلی اردو) معروف آسٹریلین صحافی اور کالم نویس کے کشمیر میں بھارتی جارحیت سے متعلق ہوش ہوش رْبا اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار مڈل ایسٹ آئی کے معروف صحافی اور بائی لائنز کے کالم نویس سی جے ورلیمن نے بھارتی قبضے کے تحت کشمیر میں زندگی کے عنوان مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا میجر جنرل خاتون کیپٹن کو جنسی ہراساں کرنے پر نوکری سے برطرف

نئی دلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارتی فوج کے میجر جنرل کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں کورٹ مارشل کرتے ہوئے ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے اور انہیں پینشن بھی نہیں دی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام رائفل میں تعینات میجر جنرل جسوال کے خلاف کورٹ مارشل مکمل ہوگیا جس مزید پڑھیں

سچ چھپانے کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ہوتا ہے: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

لاہور (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دوہرے قتل میں ملوث ملزموں کی بریت کے خلاف اپیل پر سماعت کی گئی۔ عدالت نے بریت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزموں کی اپیل کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے مزید پڑھیں

چارسدہ پولیس کو قتل کیس میں مطلوب ملزم انٹرپول نے ملائیشیا میں گرفتار کرلیا، پاکستان منتقل

پشاور (ڈیلی اردو) دو ماہ قبل جائیداد کے تنازعے پر تین بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نادر خان نے دو ماہ قبل جائیداد کے تنازعے پر چار سدہ کے علاقے عمر زئی میں تین بھائیوں کو موت کے گھاٹ مزید پڑھیں

‏خضدار میں فائرنگ سے بی این پی کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری سمیت 4 افراد جاں بحق

خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے مرکزی رہنما امان اللہ زہری کے قافلے پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: دو قبائل میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹرز وانا میں دوتانی اور وزیر قبائل کے مابین تصادم، 5 افراد جاں بحق، متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق 14 اگست کی شب دوتانی قبائل کے 300 کے قریب مسلح لشکر نے کرکنڑہ کے مقام پرزلی خیل قبائل کے رہائش مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی آپریشن میں 11 افغان شہریوں کی شہادت پر اقوامِ متحدہ کا نوٹس

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) اقوامِ متحدہ نے پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں شہریوں کی شہادت پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکا اور طالبان کی جانب سے کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے متعدد کوششوں کے باوجود افغانستان میں شہری ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ افغان سیکیورٹی ادارے مزید پڑھیں

پشاور میں افغانستان کا پرچم آویزاں کرنیوالا افغان شہری گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں افغان شہری کو افغان پرچم آویزاں کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بورڈ بازار میں یوم آزادی کے ایام میں عوام میں اشتعال دلانے کی خاطر افغانستان کا پرچم آویزاں کرنیوالے مہاجر کو گرفتار کرلیا جبکہ سوشل میڈیا پر افغانی مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس: سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اور انکے خاندان کے اثاثے منجمد

لاہور (ڈیلی اردو) وزارت انسداد منشیات نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ اوران کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا‘۔ وزارت انسداد منشیات نے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کو تحریری حکم نامہ بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر وزارت انسداد منشیات کے مطابق رانا ثنااللہ اور ان کے مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا 14 روزہ ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مزید 14 روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 29 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم نے ایل این جی اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں