گھوٹکی: ہندو لڑکیوں کی شادیاں، نکاح خواں اور شرکا گرفتار

گھوٹکی (ویب ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دو کم عمر ہندو لڑکیوں کی تبدیلی مذہب اور پسند کی شادی کے معاملے پر پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے نکاح خواں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں لڑکیوں کی پسند کی شادی کے معاملے پر پہلی پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سندھ سے 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا کا نوٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے 2 نوعمر ہندو لڑکیوں کےاغوا کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ اور پنجاب حکومت کو مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ” آج صبح وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلی کو مزید پڑھیں

بلوچستان: ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی لاشیں برآمد

بارکھان (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے ضلع بارکھان سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق بارکھان کے علاقے رکھنی سے 3 تشدد زدہ لاشیں ملیں اور تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ لاشوں کی شناخت علم دین، نظام الدین اور رضا خان کے ناموں سے مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب راولپنڈی نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کو نوٹس بھیج دیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نیب میں پیشی کے بعد اب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، جھوٹے گواہ کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدلیہ کو جھوٹی گواہی پر کسی قسم کی لچک نہ دکھانے کا کہا گیا ہے۔  چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: عابدی کو قتل کرنے کیلئے 8 لاکھ روپے ملے، ملزمان

کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی قتل کیس میں پولیس نے حتمی چالان عدالت میں پیش کر دیا، مذکورہ چالان انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم کی کورٹ ميں پيش کيا گيا، پولیس کے چالان ميں گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات شامل ہیں۔ پوليس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بيانات کو بڑی کاميابی قرار دے مزید پڑھیں

درندہ صفت بھائیوں کی 12سالہ لڑکی سے زیادتی، سر تن سے جدا کردیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت بھائیوں اور چچا نے 12 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور پھر گلاگھوٹنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں چھٹی جماعت کی طالبہ 13مارچ کو لاپتہ ہوئی اور اگلے روز اُس کی مزید پڑھیں

بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان بڑی مشکل میں،7 سال قید کی سزا ہونے کا امکان

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بولی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم ان کے مداحوں کے لئے ایک بری خبر یہ سامنے آرہی ہے کہ بھارت کے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے ان کے خلاف بے نامی جائیداد کا کیس بند کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات شدت اختیار کرگئے

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان کے درمیان تنازعات نے جنم لے لیا جس کے بعد دونوں کے ایک دوسرے سے تعلقات خراب ہوگئے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی ولی مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم(جے آئی ٹی) کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔ شہبازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد واپس چلے گئے۔ جے آئی ٹی طرف سے پوچھے گئے سوالات کی تفصیل مزید پڑھیں