اٹک میں سمال ڈیم سے دو احمدی ڈاکٹروں کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے علاقہ ڈھوک صوبہ میں قائم سمال ڈیم سے دو احمدی ڈاکٹروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اٹک میں تھانہ فتح جنگ کی حدود میں ڈھوک صوبہ میں واقع سمال ڈیم سے دو ڈاکٹروں کی لاشیں ملی ہیں جن میں ڈاکٹر عزیز اور ڈاکٹر افتخار شامل ہیں مزید پڑھیں

‏جنوبی وزیرستان: سنئیر صحافی حفیظ اللہ اور اس کے بھائی کے گھروں کو نذر آتش کر دیا گیا

وانا (دین محمد وزیر) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں خوجل خیل قبیلے نے وانا پریس کلب کے چئیرمین اور آر وائی نیوز کے رپورٹر حافیظ اللہ وزیر، اسکے بھائی سیف اللہ اور اسکے چچا زاد بھائی حضرت اللہ کے تین گھروں کوآگ لگا کر نذر آتش کردیا۔ حافیظ اللہ کے مطابق گھروں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات اور آف شور کمپنی کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(ڈیلی اردو) امریکہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف عالمی سطح پر تحقیقات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر امریکہ نے بھی رپورٹ جاری کر دی۔ جس میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی تنظیم کی بنی ہوئی 2018 کی رپورٹ کا مزید پڑھیں

ایس ایچ اوز کو جوڈیشل اختیارات واپس مل گئے

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب میں پولیس اسٹیشنز کے ایس ایچ اوز کو انگریز دور کے جوڈیشل اختیارات واپس سونپ دیے گئے، جس کے تحت اسٹیشن ہاؤس آفیسر تھانے میں ہی ملزمان کی ضمانت کا فیصلہ کرسکے گا، کہ کن جرائم والے ملزمان کو ضمانت دی جاسکتی ہے یا کون سے ملزم کو ضمانت نہیں دی مزید پڑھیں

جلیلہ حیدر اور کامران مائیکل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کابینہ کمیٹی نے کامران مائیکل اور جلیلہ حیدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق کابینہ کمیٹی نے سفارشات مرتب کر لیں۔ کابینہ کمیٹی نے تفصیلی جائزہ لینے کے بعد یہ مزید پڑھیں

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد خود کشی کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب تحقیقات شروع ہونے کے بعد ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر نے خود کشی کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے گزشتہ روز ہی سابق ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور ممتاز دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسد منیر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے متعلقہ ادارے اقدامات تیز کر دیں: وزیراعظم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، روک تھام یقینی بنائیں گے، متعلقہ ادارے اقدامات تیز کر دیں۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر قانون فروغ نسیم، وزیر مزید پڑھیں

لاہور میں سکول سے نکالنے پر طالبعلم نے خاتون ٹیچر کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی اردو) سندر کے علاقہ میں طالب علم نے چھریوں کے وار کر کے خاتون ٹیچر کو قتل اور اسکی بہن کو زخمی کردیا۔ لاہور کے علاقے سندر میں میٹرک کے طالب رضوان کی ایک خاتون ٹیچر سے دوستی ہوگئی۔ اس بات کا اسکول کی سینئر ٹیچر شگفتہ کو بھی پتہ چل گیا جس مزید پڑھیں

کراچی کے ساحل سمندر پر پولیس کی غنڈه گردی، 4 اہلکار برطرف، 3 گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) ساحل سمندر پر میاں بیوی کو ہراساں کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے ایڈیشنل آئی جی کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں اور سی ویو کے ساحل پر شہریوں کو ہراساں کرنے سے باز نہ آئے۔ضلع جنوبی کے پولیس اہلکاروں نے سی ویو مزید پڑھیں