نیب نے مطلوب و مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، اہم سیاسی شخصیت بھی شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) نیب نے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر دیں، جس میں اہم سیاسی شخصیت کا نام بھی شامل ہیں جبکہ بیرون ملک مقیم سیاسی شخصیات کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے مطلوب مفرور ملزمان کی تفصیلات جاری کر مزید پڑھیں

فلمی سین کی نقل کرتے ہوئے نرس نے دوست کو قتل کردیا

میسوری (نیوز ڈیسک) امریکا میں فلمی سین کی نقل کرنے کے دوران کھیل ہی کھیل میں نشے میں دھت نرس نے اپنے بوائے فرینڈ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں 37 سالہ نرس نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر اپنے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

ایف بی آر کو بے نامی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کا اختیارمل گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک میں بے نامی اکاؤنٹس ایکٹ 2019ء نافذ کردیا،جو فوری طورپر نافذ العمل ہوگا۔ ایف بی آر کو بے نامی جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کا اختیارمل گیا، منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں اور بینک اکاونٹس ضبط کرنے کیلئےبے نامی ایکٹ فور مزید پڑھیں

پاکستان کی معروف ماڈل رباب زیدی کی میٹرنٹی ہوم میں قتل: لاش سڑک پر پھینک دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) موچکو سے ملنے والی ماڈل گرل رباب کی لاش کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ رباب میٹرنٹی ہوم میں ہلاک ہوئی جسے عملے نے خاموشی سے سڑک پر پھینک دیا تھا، پولیس نے نرس کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق موچکو کے علاقے سپارکو روڈ ایدھی قرستان گیٹ نمبر 6 مزید پڑھیں

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

میکسکیو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو کی وسطی ریاست گوانا جواتو کے علاقے میں ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے کم ازکم 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے شہر سلامانکا کے نائٹ کلب پر یہ حملہ نصف شب کے قریب کیا گیا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

لودھراں سے آرمی کا جعلی کرنل اویس گرفتار، مقدمہ درج

لودھراں (ڈیلی اردو) آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر ملتان کو کال کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں آرمی کا جعلی کرنل بن کر ریجنل پولیس آفیسر آر پی او ملتان کو کال کرنے والا شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس مزید پڑھیں

کراچی: ملیر کینٹ سے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم عمیر گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ملیرکینٹ کی پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیرکے ترجمان کے مطابق ملزم عمیر کو پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب پیٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا۔اور جب ملزم کی تلاشی لی گئی تو اسکے قبضے سے آرمی کے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو پر کرپشن کا مقدمہ

اوٹاوا ( ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی ) کینیڈین وزیر اعظم جسٹین ٹروڈو نے ایک بڑی تاجر کمپنی کیخلاف کرپشن کے مقدمے کی کارروائی کےدوران سیاسی مداخلت کا الزام اور جانبداری کا الزام مسترد کر دیا ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سابق اٹارنی جنرل سے اس مقدمے کے حوالے سے مزید پڑھیں

دوسری بیوی نے پہلی بیوی کے بچوں کے ساتھ ملکر تیسری اور نئی بیوی کو قتل کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بھارت میں ایک ڈرامائی واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص کی دوسری بیوی نے پہلی بیوی کی بیٹی اور اس کے دوست کی مدد سے تیسری اور نئی بیوی کو قتل کروا دیا۔ نالا سوپارہ کی 32 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر دوسری بیوی کی دو بچیوں اور ان مزید پڑھیں

قطری شہزادوں پر جیل میں تشدد، قطر میں بغاوت پھوٹ پڑی، عرب ممالک میں ہلچل مچ گئی

دوحہ (ڈیلی اردو) قطر کے حکمراں خاندان کی بہو اسماء ریان نے شکوہ کیا ہے کہ قطر کو بڑے جیل خانے میں تبدیل کر دیا گیا۔ خود شاہی خاندان کے بچے طرح طرح کے مسائل جھیل رہے ہیں۔ شیخ طلال بن عبدالعزیز، بن احمد، بن علی آل ثانی کی بیگم اسماء ریان نے بتایا کہ مزید پڑھیں