یورپی یونین کا پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر غور

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی) جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بتایا کہ جرمنی اور یورپی یونین نے اس امر کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے کہ آیا ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جائے یا نہیں۔ جرمنی کی وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک نے اتوار کے روز جرمنی کے علاقائی مزید پڑھیں

سیالکوٹ: دو ماہ قبل ایک کروڑ تاوان کیلئے اغوا ہونیوالے شخص کی لاش سندھ سے برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے علاقے بلال کالونی میں 10 اگست سے گمشدہ رہائشی محمد اقبال کی لاش 26 اکتوبر کو سندھ کے ضلع کشمور سے ملی اور پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے اہلخانہ سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ سے اغوا ہونے والی ہندو لڑکی کم عمر ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) سندھ کے ایک بڑے شہر سے اغوا ہونے والی ہندو لڑکی کی طبی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ہے جس کے مطابق لڑکی کم عمر ہے اور اس کی عمر 16 سے 17 برس کے درمیان ہے۔ اس رپورٹ کے بعد عدالت نے لڑکی کو سیف ہاؤس منتقل مزید پڑھیں

نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھر مسمار کر دیئے گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر کے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔ مرد واپس مزید پڑھیں

برطانوی ‘میرینز’ میں جنسی ہراسانی کی شکایات، تحقیقات شروع

لندن (ڈیلی اردو) برطانوی بحریہ کے سربراہ نے سب میرینز میں خواتین افسران کے ساتھ جنسی ہراسانی کی متعدد شکایات پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق بحریہ کی ریٹائرڈ خاتون لیفٹیننٹ صوفی بروک نے بتایا کہ سب میرینز میں ہراساں کیے جانے کے اکا دکا واقعات نہیں ہوتے بلکہ مزید پڑھیں

لاہور: عمران خان کا آرمی چیف قمر باجوہ سے آئی ایس آئی افسران کے خلاف کارروائی کا پھر مطالبہ

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے دو افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ ہفتے کو شاہدرہ لاہور میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ایران: مظاہرین پر فائرنگ میں 2 افراد ہلاک اور 14 زخمی

تہران (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایسے وقت جب ملک میں حکومت مخالف بدامنی پھیلی ہوئی ہے، ایرانی شہر زاہدان میں تازہ شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ مظاہرین پر ہونے والی فائرنگ میں بعض افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی بھی خبریں ہیں۔ ایران کے متعدد شہروں میں جمعے کے روز حکومت مخالف مظاہروں میں مزید پڑھیں

امریکا نے سلمان رشدی کے سر کی قیمت لگانے پر ایران کے خلاف نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ خارجہ اورمحکمہ خزانہ نے جمعہ کو اعلان کیا ہےکہ امریکہ ایران میں قائم’ 15 خرداد فاؤنڈیشن ‘ کی جانب سے مصنف سلمان رشدی کے سر کی قیمت کے طور پر 3 کروڑ تیس لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کرنے کی وجہ سے اس کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کر مزید پڑھیں

سیف اللہ پراچہ: پاکستانی قیدی گوانتاموبے سے 18 سال بعد رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) 19 سال قبل بنکاک کے ایئرپورٹ سے گرفتار ہو کر گوانتانامو بے کی امریکی جیل منتقل ہونے والے پاکستانی تاجر سیف اللہ پراچہ رہا ہونے کے بعد پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق ’سیف اللہ پراچہ کی واپسی مزید پڑھیں

لاہور: ڈی جی آئی ایس آئی کان کھول کر سن لو میں صرف ملک کی خاطر چپ ہوں، عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے کبھی کوئی غیر آئینی مطالبہ نہیں کیا اور وہ صرف شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کان کھول کر سن لو مزید پڑھیں