سائفر آڈیو لیکس: ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) سائفر آڈیو انکوائری کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے نوٹس مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کا مبینہ تشدد میں ملوث میجر جنرل اور سیکٹر کمانڈر کو عہدوں سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنانے والے افسران کو عہدوں سے ہٹایا جائے اور معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں۔ جمعے کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ اعظم سواتی نے الزام عائد کیا کہ انہیں مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافیوں کے قتل میں ملوث 96 فیصد ملزمان کو سزا نہیں دی گئی، فریڈم نیٹ ورک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فریڈم نیٹ ورک کی ‘سالانہ امپیونٹی رپورٹ’ 2022 کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2022 کے درمیان ہونے والے صحافیوں کے قتل کے 96 فیصد واقعات میں ملزمان کو کوئی سزا نہیں ملی۔ فریڈم نیٹ ورک کے مطابق ‘قتل کا میدان: پاکستان میں مقتول صحافیوں کے لیے کوئی انصاف نہیں’ کے مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام: قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران گرفتار

دوحہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق سینیئر اہلکار تقریباً دو ماہ سے قطر میں زیر حراست ہیں۔ دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموش پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ بھارت کے متعدد میڈیا اداروں کی اطلاعات کے مطابق بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق مزید پڑھیں

برطانیہ میں جنسی سرگرمیاں، دو افراد کی پاکستان ملک بدری

لندن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) بدھ کو برطانیہ کی ایک عدالت نے شمالی انگلینڈ میں نوجوان لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے مجبور کرنے کے جرم میں ایک گینگ کے دو ارکان کی پاکستان ملک بدری کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ ایک امیگریشن ٹریبیونل کے فیصلے میں ججوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی: توہین مذہب کے مبینہ الزام میں خاتون گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، مشتعل مظاہرین تھانے کے باہر موجود ہیں اور خاتون کو ان کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے نیو کراچی کے مزید پڑھیں

سلمان اقبال کو پاکستان لایا جائے اور ارشد شریف کیس میں شامل تفتیش کیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ارشد شریف کی وفات پر سب کو شدید دکھ ہے کیونکہ وہ ایک فوجی کے بیٹے، ایک شہید کے بھائی اور ایک حاضر سروس افسر کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

ریاض (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ان کی درخواست پر مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے کی وجہ سے زیر قید تمام پاکستانی زائرین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن پی مزید پڑھیں

کینیا کا وہ دور دراز علاقہ جہاں پاکستانی صحافی ارشد شریف مارے گئے

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا کے جس علاقے میں پاکستانی صحافی ارشد شریف اتوار کو مارے گئے وہاں بدھ کے دن ملک میں جرائم کی تفتیش کرنے والے وفاقی ادارے کے حکام کی ٹیم موجود تھی۔ یہ مغربی کیجاڈو کا دوردراز علاقہ ہے جو کینیا کے درالحکومت نیروبی سے تقریبا 100 کلومیٹر جنوب میں مزید پڑھیں

ارشد شریف کی ہلاکت پر کینیا میں سوالات: ’جنرل سروس یونٹ کے اہلکار ناکے پر کیا کر رہے تھے؟‘

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا میں فائرنگ سے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت نے ایک بار پھر مشرقی افریقہ کے اس ملک کی پولیس کے طرزِ عمل سے متعلق کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں جب کہ کینیا میں اس واقعے سے متعلق عدالتی تحقیقات کا مطالبہ بھی سامنے آ رہا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں