چکوال میں طلبہ سے زیادتی کے الزامات پر مدرسہ سیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں مدرسے کے بچوں کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزامات کے بعد مذکورہ مدرسے کو سیل کر کے پولیس نے دو اساتذہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ کیس کے تفتیشی اور متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او ملک اظہر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

چکوال میں مدرسہ جامع المصطفی کے 14 بچوں سے زیادتی، 2 معلم گرفتار

چکوال (ڈیلی اردو) چکوال تھانہ صدر کی حدود چوآچوک میں واقع مدرسہ جامع المصطفی میں اپنے ہی معلم کے ہاتھوں 14 کم عمر طلباء جنسی درندگی کا نشانہ بن گئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1725766528606564386?t=uR4ULdfQdWcvRO_8XgHPvg&s=19 تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں کم عمر طلباء کے ساتھ بدفعلی کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ چوآ چوک میں واقع مدرسے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا الشطی پناہ گزین کیمپ،القدس یونیورسٹی اور ابوبکر مسجد پر چھاپے، بھاری مقدار میں ہتھیار برآمد

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشطی پناہ گزین کیمپ کے مضافات میں چھاپہ مار کارروائیاں کی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ فوجی کارروائیوں میں القدس یونیورسٹی اور ابوبکر مسجد شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حماس کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ، ایک ہفتے میں تین واقعات

اوٹاوا(ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) کینیڈا کے شہر مونٹریال میں یہودیوں کے ایک اور اسکول پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ مونٹریال میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار یہودیوں کےایک اسکول پر فائرنگ ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اتوار کو یہودیوں کے اسکول پر ایک ہفتے میں تیسری بار فائرنگ کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: مدرسے سے لاپتہ ہونیوالے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد، دونوں ہاتھ، پاؤں جسم سے جُدا کردیئے گئے

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق میرعلی کے گاؤں ہرمز کے دینی مدرسے سے لاپتہ ہونے والے 8 سالہ یحییٰ کی لاش منگل کو زیرکی گاؤں سے ملی ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) طالبان نے مطیع اللہ ویسا کو رہا کر دیا ہے، جنہیں لڑکیوں کی تعلیم کے حقوق کی وکالت کرنے پر قید کر دیا گیا تھا۔ تاہم عسکریت پسند گروپ افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف ظلم و ستم کو بڑھاتا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے افغانستان میں لڑکیوں کی مزید پڑھیں

اسلامی دہشت گردی: فرانس میں استاد کے قتل کے بعد سکیورٹی ’ہائی الرٹ‘، فوج تعینات

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی فرانس میں اسکول کے ایک استاد کے قتل کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور صدر نے سات ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے۔ فرانسیسی شہر اراس میں ایک اسکول ٹیچر کے قتل کے بعد ملکی صدر ایمانوئل ماکروں نے سات ہزار مزید پڑھیں

فرانس کے ایک اسکول میں چاقو حملے میں استاد ہلاک، دو زخمی

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) فرانس کے شمال مشرقی شہر اراس کے ایک اسکول میں چاقو کے حملے میں ایک استاد ہلاک جبکہ دو دیگر افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کا تعلق چیچنیا سے ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور کا تعلق روس کے مسلم اکثریتی جنوبی مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر ہلاک

ملاکنڈ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سرکاری سکول کا ٹیچر ہلاک ہوگیا ہے۔ لیویز فورس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ درگئی کے علاقے گڑھی عثمانی خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچر کو شدید زخمی کر دیا جس مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: غذر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، اسماعیلی سکول ٹیچر ہلاک

غذر (ڈیلی اردو) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اسماعیلی شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والےسکول ٹیچر ہلاک ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ غذر کے علاقے بتھریت میں پیش آیا جہاں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سکول ٹیچرنیت امین کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ قاتل سکول ٹیچر مزید پڑھیں