کراچی میں رواں سال کانگو کی بیماری سے پہلی ہلاکت

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس سےمتاثرہ خاتون جناح اسپتال میں دم توڑ گئی، اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، رواں سال کانگو وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے پینتیس سالہ متاثرہ خاتون تعظیم فیضان جناح اسپتال میں انتقال کرگئیں، خاتون کو مزید پڑھیں

یمن: لاکھوں افراد کیلئے ذخیرہ کی گئی اناج خراب ہونے کا خدشہ

یمن (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن کے شہر حدیدہ کے گوداموں میں وسیع پیمانے پر ذخیرہ کیے گئے اناج کے خراب ہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جس وجہ سے لاکھوں افراد جان بچانے والی خوراک سے محروم ہو سکتے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ’ اے ایف پی‘ کے مطابق مغربی ساحلی شہر مزید پڑھیں

پشاور کی صبا گل نے ہمت کی نئی داستان رقم کردی

پشاور (ویب ڈیسک) کچھ کر گزرنے کی لگن ہو تو کئی مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اس کی ایک زندہ مثال صبا گل کی صورت ہمارے سامنے آئی ہے جس نے ہمت و حوصلے کی ایسی داستان رقم کی ہے کہ جس کی مثال کم ہی ملے گی۔ 2005ء مزید پڑھیں

سبی میں ایف سی کیجانب سے تبلیغی اجتماع کیلئے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سبی (بیورورپورٹ) ایف سی کی جانب سے تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والوں کوبروقت طبی امداد کے لئے فری میڈیکل کیمپ جاری دوردراز سے آنے والے سینکڑوں افراد مستفید سالانہ اجتماع میں آنے والوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ایف سی کا کردار نمایاں ہے بیماری سے پاک صحت مزید پڑھیں

اسپیشل میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو دل کے ہسپتال منتقل کرنیکی سفارش

لاہور (ڈیلی اردو) نواز شریف کی حتمی میڈیکل رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے سپیشل میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں ، انہیں 24 گھنٹے ڈاکٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دل کے مزید پڑھیں

نواز شریف کو سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

لاہور(ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو 6 روز زیرعلاج رہنے کے بعد سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ میڈیکل بورڈ کی اس مزید پڑھیں

خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے: تحقیق

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے. واشنگٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے لوگوں کے ذہن کی تحولی عمرجاننے کیلئے جدید سائنسی بنیادوں پر تحقیق کی جس کیلئے ایک خاص طریقے ایروبک گلائی کولائسس کا استعمال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

چین میں نوجوان کا آپریشن، مثانے سے 39 گولیاں برآمد

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں تجسس کے مارے ایک 12 سالہ لڑکے نے تجربے کیلئے اپنے عضوِ خاص میں لوہے کی 39 گولیاں داخل کرلیں۔ لوہے کی گولیوں کے باعث لڑکے کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا جس پر اس کا آپریشن کرکے گولیاں نکالی گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صوبے ووہان میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے تقریباً 8 کروڑ افراد کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کے لیے صحت انصاف کارڈ کا اجرا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحت انصاف کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے پہلے اسے مزید پڑھیں