نواز شریف کے جگر میں سوزش اور گردے میں پتھری کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں بائیں گردے میں پتھری نظر آئی ہے۔ سروسز اسپتال لاہور کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سی ٹی اسکین کی رپورٹ آگئی ہے۔ رپورٹ میں جگر میں سوزش اور بائیں گردے میں چھوٹی سی پتھری کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹرز کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا تیزاب گردی کی شکار خواتین کو بڑا سرپرائز

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی غیر منافع بخش تنظیم نے تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ان کی پلاسٹک سرجری کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ کروڑوں دلوں پر حکمرانی کرنے والے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت سمیت پوری دنیا میں اپنی بہترین مزید پڑھیں

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے، نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز میڈیکل بورڈ نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پُر اسرار ”لیشمانیاسس” بیماری سے سینکڑوں لوگ متاثر

پشاور (ویب ڈیسک) محکمہ صحت اور مقامی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ باجوڑ قبائلی ضلع کے مختلف علاقوں میں لیشمانیاسس بیماری کے انفیکشن سے سینکڑوں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ لیشمانیاسس ایک ایسی بیماری ہے جو ریت میں پائی جانے والی مکھی کے کاٹنے سے ہوتی ہے اور اس میں جسم پر پھوڑے اور پھنسیاں نکلتے مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک میں ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، ضلع باجوڑ ایجنسی کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع باجوڑ کے 11 ماہ کے بچے میں پولیو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی حالت زار اور خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ اجلاس کی تجزیائی رپورٹ

وانا (رپورٹ: دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کو وزیراعلیٰ کے پی، وزیر صحت، مشیر تعلیم اور محکمہ جنگلات کے حکام کے دورے محض عوام کی نظروں مین دھونک ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے جو وزراء وزیراعلیٰ سمیت جنوبی وزیرستان کے دورے پر آئے ہیں وہ قبائلی علاقوں کے اصل مزید پڑھیں

برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے پولیو ورکرز کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان سے سوات کے برف پوش پہاڑوں پر چلنے والے پولیو ورکرز نے ملاقات کی، وزیراعظم نے پولیو ورکرز کو شاندار خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی پولیو ورکرز کی سردی کے سخت موسم میں سوات کے برف پوش پہاڑوں پر چلتے ہوئے پولیو ویکسین مزید پڑھیں

لاہور: بیمار بچے کی ماں کا میو ہسپتال میں ریپ، مقدمہ درج

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کے میو ہسپتال میں کم سن بیٹے کے علاج کی غرض سے آنے والی ماں کا ہسپتال ملازم نے ریپ کردیا۔ ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد خاتون کو میو ہسپتال کے البرٹ وکٹر ہسپتال (اے وی ایچ) کے دفتر میں لے کر گئے جہاں ان میں سے ایک سے خاتون مزید پڑھیں

کالے چاول شوگر، ذیابیطس اور عارضہ قلب کیلئے مفید قرار

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے کالے یا سیاہ چاؤل کے فوائد تلاش کرتے ہوئے انہیں استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ چاولوں کی خاص قسم کی بڑی مقدار انڈونیشیاء، تھائی لینڈ اور بھارت میں پائی جاتی ہے، سیاہ چاول کو انڈیا کی ریاست مانی پور میں ’چکھاؤ‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، سیاہ مزید پڑھیں

حکومت کا انسداد پولیو ورکرز کے یومیہ اعزازیہ میں 100 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کے یومیہ اعزازیے میں 100 روپےاضافے کی منظوری دے دی ، پولیو ورکرز کے اعزازیہ میں اضافہ یکم فروری سے نافذ العمل ہوگا تفصیلات کے مطابق حکومت نے انسداد پولیو ورکرز کا یومیہ اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا اور یومیہ اعزازیے میں 100 روپے اضافے کی مزید پڑھیں