امریکی انخلا، طالبان کے ممکنہ حملوں کے پیشِ نظر 4 بی 52 بمبار طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) پینٹاگون کے ترجمان نے مشرقِ وسطیٰ میں کم از کم چار بی 52 بمبار طیاروں اور آرمی رینجرز کی ٹاسک فورس کے کچھ دستوں کی منتقلی کے فیصلے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ خیال کرنا ہو گا کہ واپسی پر مخالفت کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پینٹاگون مزید پڑھیں

اسرائیل میں مذہبی تہوار “لاگ باومر” کے دوران بھگدڑ سے 50 افراد ہلاک، 150 زخمی

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل میں یہودیوں کے ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 50 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے ہیں۔ بھگدڑ کا واقعہ جمعے کی صبح اسرائیل کے ماؤنٹ میرن کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ہزاروں افراد “لاگ باومر” نامی تہوار کے سلسلے میں جمع تھے۔ اسرائیلی حکومت مزید پڑھیں

رشوت لینے پر سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز معطل، 6 افسران سمیت واپس طلب

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “اگر ہمیں قونصلیٹ جانا پڑ جائے تو سمجھیں پورا دن ضائع ہو گا اور کوئی ضمانت نہیں ہے کہ جس کام سے گئے ہیں وہ ہو گا یا صرف چکر ہی لگے گا۔” افضل اعوان گزشتہ 15 برس سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان 7 مئی سے سعودی عرب کا 4 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سات سے 10 مئی کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی اشرفی اور سیکرٹری خارجہ مزید پڑھیں

صومالیہ: فوج نے دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی ، بارود سے بھری گاڑی تباہ

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالی فوج کی داناب خصوصی فورسز نے جنوبی صومالیہ کے علاقہ زیریں شابیلی میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران الشباب کی جانب سے کی جانیوالی حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ ریڈیو موغادیشو نے جمعہ کے روز صومالی نیشنل آرمی(ایس این اے) کے حوالے سے بتایا کہ داناب کے کمانڈوز مزید پڑھیں

وینزویلا: فوج اور مسلح گروہ کے درمیان شدید جھڑپیں، 8 فوجی ہلاک

کراکس (ڈیلی اردو) وینزویلا میں کولمبیا سے ملحقہ سرحد پر مسلح گروہوں سے کئی روز سے جاری جھڑپوں میں وینزویلا کے 8 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پادرینو لوپیز نے مارے گئے اہلکاروں کے ورثا سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ???? #Importante || El Ejército Bolivariano rinde homenaje póstumo al: مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے خطے میں روابط کو فروغ ملے گا اور تعمیر و ترقی کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے پابندی کے خلاف اپیل کردی

لاہور (ڈیلی اردو) کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے پابندی کے خلاف حکومت کو اپیل کردی، اپیل انسداد دہشتگردی ایکٹ مجریہ 1997 کے تحت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا درخواست میں موقف ہے کہ ہمارا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی کی طالبان کو شراکت اقتدار کی پیشکش

کابل (ڈیلی اردو) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے کہ طالبان جنگ چھوڑ دیں۔ مزید پڑھیں

جرمنی میں کلینک پر حملہ، 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید پڑھیں