افغان فورسز کی کارروائیاں، 24 گھنٹوں میں 78 طالبان ہلاک، 8 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سرکاری فورسز کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کی جانیوالی مختلف کارروائیوں میں کم از کم 78 طالبان دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا کہ غزنی، زابل، ہرات، پکتیکا، بلخ، نمروز، ہلمند اور قندھار صوبوں میں مزید پڑھیں

بھارت کے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان انتقال کرگئے

نئی دلی (ڈیلی اردو) بھارت کے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ حال ہی میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، انہیں 12 اپریل کو کورونا کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور چین میں کشیدگی، ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ

کنبیرا (ڈیلی اردو) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ ’روڈ اینڈ بیلٹ‘ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے ’بیلٹ اور روڈ‘ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (وجاہت حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح ملزمان نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے بند دھپ والے میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر مامور تھی جب یہ مزید پڑھیں

پاکستان بدھ مت کے مقدس مقامات اور آثار کا شاندار امین ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے سری لنکن بدھ راہبوں کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سری لنکا تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، ہم اسے خاص پارٹنر اور دوست سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بدھ مت کے مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری سے متعلق حتمی فیصلہ حکومت ہی کریگی، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے ردعمل میں فرانس کے ساتھ تعلقات اور سفیر کی ملک بدری سے متعلق قرارداد پر پارلیمان کی سفارش کے بعد ہی حکومت کوئی حتمی فیصلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ کے سینیئر جج صاحبان آپس میں ہی الجھ پڑے، سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ کی طرف سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے معاملے پر نظرثانی کی اپیل کی سماعت کے دوران اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب عدالتِ عظمیٰ کے تین جج صاحبان آپس مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں ہونے والا دھماکا خودکش حملہ تھا، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں ہوا حملہ خودکش تھا، چینی سفیر کئی دنوں سے وہاں ہیں اور محفوظ ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چینی سفیر کئی دنوں سے مزید پڑھیں

بھارت: ایک دن میں کورونا کے 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز، نیا عالمی ریکارڈ قائم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت میں کرونا وائرس کی صورتِ حال قابو سے باہر ہو رہی ہے۔ ملک میں جمعرات کو کرونا کے مزید 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں جو عالمی سطح پر یومیہ کیسز کا نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل جنوری میں امریکہ میں ایک روز مزید پڑھیں

ڈیمونا ری ایکٹر پر میزائل حملہ، شامی اہداف پر اسرائیلی حملے

یروشلم + دمشق (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) اسرائیل کا کہنا ہے کہ ڈیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر کے قریب ایک میزائل گرنے پر اس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شامی اہداف کو نشانہ بنا یا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت ہوئی ہے جب اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں