سعودی بحریہ نے ینبع بندرگاہ پر باردو سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنا دیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کی نیوی نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے تجارتی بندرگاہ ینبع میں بارود سے بھری کشتی کا حملہ ناکام بنادیا۔ سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ ’’سعودی بحریہ نے صبح 6 بج کر 40 منٹ پر بحیرہ احمر میں بارود سے لدی اس کشتی مزید پڑھیں

اسرائیل نے حزب اللہ کا ڈرون طیارہ مار گرایا

لبنان (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے لبنان کی سمت سے آنے والے ایک ڈرون طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور اس کو ’’حزب اللہ ڈرون‘‘ کا نام دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے چند ہفتے قبل بھی حزب اللہ کے ایک اور مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں کیمبرج سمیت تمام امتحانات ملتوی کردیئے گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزارت تعلیم نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیمبرج سسٹم سمیت تمام امتحانات 15 جون تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ 18 مزید پڑھیں

‏بھارت میں کورونا وائرس: ممبئی کے مسلم نوجوان آکسیجن سیلنڈر خرید کر لوگوں میں مفت تقسیم کر دیئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارت میں کورونا وائرس کی مہلک دوسری لہر کے دوران ہسپتالوں میں بستر سے لے کر آکسیجن تک کی شدید قلت جیسی وجوہات مریضوں کی موت کا سبب بن رہی ہیں۔ ایسے میں ممبئی کے ایک 32 سالہ شخص شاہ نواز شیخ زندگیاں بچانے کی ہر ممکن کوشش کر مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں گیسٹ ہاؤس پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک، 3 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے ننگرہار میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آوروں نے گیسٹ ہاؤس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے باعث طالبان کا ایک سابق اہلکار مزید پڑھیں

ریاست مخالف بیانات کا الزام، مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو “ریاست مخالف” بیانات دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اُنہیں منگل کو لاہور کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان مرکز میں دھماکا، کمانڈر ملا منصور سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک کے ضلع دائے میرداد میں پیر کے روز طالبان کے مقامی مرکز میں بم پھٹنے کے نتیجے میں کم از کم 10 کمانڈر سمیت دس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افغان فوج کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پیر کی مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت کے الزام میں 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترک استغاثہ نے 532 فوجی افسران اور اہلکاروں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں جن پر 2016 میں ناکام بغاوت کی کوشش کی پشت پناہی کرنیوالے نیٹ ورک سے روابط رکھنے کا الزام ہے۔ Turkey orders 532 arrests over Fethullah Gulen links https://t.co/YkNs8hjg74 pic.twitter.com/vnmonppzXq — Al Jazeera Breaking News (@AJENews) April مزید پڑھیں

نائیجیریا میں دہشت گردوں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو) نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ دو گھنٹے تک جاری رہا یہاں تک کہ مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 106 طالبان ہلاک، 48 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 106 طالبان ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق صوبہ غزنی، وردگ، ہرات، غور، بلخ، ہلمند، بدخشاں اور قندھار میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 106 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 48 زخمی ہوگئے۔ 106 Taliban were killed and 48 مزید پڑھیں