عراق: داعش کے حملے میں حشدالشعبی کے 11 رضا کار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق میں داعش کے حملے میں رضا کار فورس حشدالشعبی کے 11 ارکان ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ داعش کے ایک گروپ نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح الدین میں حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے انتظامی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشنز میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر سید رحیم سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقوں میرعلی اور خیسور مزید پڑھیں

فلسطین: غزہ میں دھماکا، 20 سے زائد افراد زخمی

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فلسطینی جماعت حماس کے زیر انتظام غزہ کی پٹی کے ایک اقامتی علاقے میں ہفتے کے روز زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حماس کی وزارتِ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں واقع قصبے بیت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو پاکستانی ائیر لائن پر سفر کرنے سے روک دیا

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے اپنے سٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحد کی جانب سے یہ فیصلہ مشکوک لائسنس کی تحقیقات کے باعث کیا گیا جس کے بعد اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو افغانستان کے لیے رجسٹرڈ ائیرلائن سے سفر مزید پڑھیں

سندھ اور بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے بڑے نیٹ ورک کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرپرستی میں چلنے والا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا، ایس آر اے کے 15 سے زائد دہشتگردوں کی سندھ اور بلوچستان میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا، اندرون سندھ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش ناکام بنا دی، ترجمان سعودی اتحاد

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں نے دو بار سعودی سرزمین پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق بارودی مواد سے لدی ایک کشتی کو سعودی فورسز نے بحیرہ احمر میں نشانہ بنا کر تباہ کردیا جو ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

ترکی: پاکستان سمیت اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے، صدر رجب طیب اردوان

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے لیے بنائے جانے والے جنگی بحری جہاز کی تیاری کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت اپنے اتحادیوں کی دفاعی ضروریات کو ہر ممکن طریقے سے پورا کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردوان نے استنبول ڈارک یارڈ ہیڈکوارٹر میں میل گیم مزید پڑھیں

جوبائیڈن انتظامیہ کا طالبان کیساتھ امن معاہدے پر نظرثانی کا عندیہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں افغان طالبان کے ساتھ کی جانے والی امن ڈیل پر نظر ثانی کی جائے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ افغان طالبان نے مزید پڑھیں

توہین آمیز مواد: جماعت احمدیہ اپنی ویب سائٹ ”ٹرو اسلام “ بند کرے، پاکستان

واشنگٹن + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) پاکستان نے امریکا سے چلائی جانے والی جماعت احمدیہ کی اس ویب سائٹ کو بند کرنے کا حکم جاری کر دیا، جو اس مذہبی اقلیت کی تعلیمات کی تبلیغ کرتی ہے۔ پاکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ اس ویب سائٹ پر ’توہین آمیز‘ مواد موجود ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں جماعت احمدیہ کی ویب سائٹ ”ٹرو اسلام “ بلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے احمدیہ جماعت ویب سائٹ www.trueislam.com کی پاکستان میں رسائی کو بلاک کر دیا ہے۔ پی ٹی اے نے ویب سائٹ www.trueislam.com کے ایڈ منسٹریٹر سے ویب سائٹ پر موجود غیر قانونی مواد کو ہٹانے کے لئے رابطہ کیا جو پاکستان پینل کوڈ (پی مزید پڑھیں