پشاور میں دستی بم پھٹنے سے 2 بچے ہلاک، 3 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے زنگلی میں دستی بم پھٹنے سے دو بچے موقع پر ہلاک ہو گئے اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دستی بم پھٹنے کا واقعہ کوہاٹ روڈ پر زنگلی کے علاقے میں پیش آیا۔ #ریسکیو1122 #پشاور / ہینڈ مزید پڑھیں

ہنگو میں دہشت گردوں کی گاڑی پر فائرنگ، شیعہ خاتون ہلاک، 4 زخمی

پاراچنار (ڈیلی اردو) پشاور سے پاراچنار جانے والی مسافر گاڑی پر ہنگو بائی پاس کے علاقے میں دہشت گردوں کے فائرنگ سے ایک شیعہ خاتون ہلاک ہو گئی، خاتون رشتہ داروں کے جنازے میں شرکت کیلئے پاراچنار جا رہی تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور سے فیلڈر گاڑی قبائلی ضلع کرم کے شہر پاراچنار جا مزید پڑھیں

ہنگو: اعتزاز احسن کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی

ہنگو (ڈیلی اردو) اپنی جان کا نذرانہ دے کر ہنگو کے سیکڑوں طالب علموں کی جان بچانے والے اعتراز حسن کی آج ساتویں برسی ہے۔ بہادری کی مثال قائم کرنے والے پندرہ سالہ اعتزاز نے آج سے ٹھیک سات برس پہلے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے سیکڑوں ساتھی طالب علموں کی جان بچائی مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دیں گے: اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کو جوہری ہتھیارں کے حصول سے ہرقیمت پر روکے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کے یورینیم کی افزودگی بڑھانے کے فیصلے کے سنگین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ یہ اقدام ایٹمی معاہدے کی ایک بڑی خلاف ورزی ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد: جن لوگوں نے کرک میں مندر جلایا ان سے پیسے لیے جائیں، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیف جسٹس پاکستان نے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے پر ازخود نوٹس کی سماعت پر ریمارکس دیےکہ جن لوگوں نے مندر کو جلایا ان سے پیسے ریکور کریں اور مندر کی تعمیر کے لیے مولوی شریف سے پیسے ریکور کیے جائیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

سانحہ مچھ میں ملوث مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ مچھ کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور سانحے میں ملوث مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو سانحہ مچھ اور ہزارہ برادری مزید پڑھیں

شیعہ ہزارہ کان کنوں کا بے دردی سے قتل: لواحقین کا وزیرِاعظم عمران خان کی آمد تک دھرنا ختم نہ کرنیکا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف مقتولین کے لواحقین بدستور سراپا احتجاج ہیں۔ لواحقین نے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی یقین دہانی کے باوجود دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس ہزار گنجی کے مزید پڑھیں

مچھ: ذبح ہونیوالے ہزارہ کان کنوں میں پوزیشن ہولڈر طالبعلم احمد شاہ بھی شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں ذبح ہونے والے گیارہ ہزارہ کان کنوں میں تعمیر نو کالج کوئٹہ کے احمد شاہ ہزارہ بھی شامل تھے جنہوں نے بلوچستان بھر میں 1053 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ 18 سالہ احمد شاہ سیکنڈ ایئر کا طالب علم مزید پڑھیں

کورونا وائرس: جرمن پولیس نے گرجا گھر میں جاری عبادت رکوا دی

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمن پولیس نے ایک قصبے میں جاری چرچ سروس میں مداخلت کر کے لوگوں کو منتشر کر دیا۔ اس عبادت میں ڈیڑھ سو افراد کے قریب لوگ شریک تھے۔ اس سروس کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ German police broke up a church service of around مزید پڑھیں

منجمد 7 ارب ڈالر کا معاملہ: ایران نے جنوبی کوریا کا تیل ٹینکر ضبط کرلیا

تہران + سؤل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/ڈی پی اے) ایرانی فورسز نے خلیج فارس کے آبنائے ہرمز میں کیمیاوی اشیاء سے لدے ہوئے جنوبی کوریا کے ایک ٹینکر کو ضبط کرلیا ہے۔ تہران چاہتا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے جنوبی کوریا کے بینکوں میں اس کے منجمد اثاثے کھولے جائیں۔ ایران کے سپاہ پاسداران مزید پڑھیں