کراچی: ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے پاکستان سے ‘داعش’ کو بھاری رقوم کی منتقلی کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ پولیس کے کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دولتِ اسلامیہ (داعش) کے جنگجوؤں سے شادی کرنے والی پاکستانی خواتین کو ‘بٹ کوائن’ کے ذریعے شام میں رقوم بھجوانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کراچی کی ‘این ای ڈی’ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

کراچی: کالعدم تنظیم سندھودیش ریولیشنری آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کرتے ہوئے سندھی آزادی پسند کالعدم تنظیم سندھودیش ریولیشنری آرمی کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی گزشتہ روز کامیاب کارروائی کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھی آزادی پسند کالعدم تنظیم سندھودیش ریولیشنری آرمی کا مبینہ دہشت مزید پڑھیں

کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر نیکٹا نےہائی الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا) نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ، رینجرز اور دیگر اہم اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ نیکٹا کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشت گردی کے محکمہ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بدامنی پھیلانے کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن کی طرف سے کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروئی، تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی باجوڑ مزید پڑھیں

بلوچستان: سی ٹی ڈی سبی اور کوہلو کی مشترکہ کارروائی، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سبی اور کوہلو کی مشترکہ کامیاب کارروائی، سبی و ماوند کے درمیانی پہاڑی علاقے ہڑند میں دہشتگردوں کے مبینہ ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد بشمول 8 مارٹر گولے، 2 فیوز برآمد کرلیے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کے مزید پڑھیں

چین نے مائیک پومپیو سمیت ڈونلڈ ٹرمپ کے 28 ساتھیوں پر پابندی عائد کردی

بیجنگ (ڈیلی اردو) چین نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ کے 28 ساتھیوں پر پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 افراد پر پابندی عائد کی ہے جو امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں 2 خودکش حملوں میں 30 افراد ہلاک، 73 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 73 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے طائران اسکوائر میں بازار میں یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 30 افراد مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن نے مسلم اور افریقی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے) امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی سابق صدر ٹرمپ کی متعدد پالیسیاں منسوخ کردیں جن میں مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں شامل ہیں۔ جوبائیڈن نے امریکا کے چھیالیسویں صدر کے عہدے کا حلف لینے کے فوراً بعد سابق صدر ٹرمپ کی کئی متنازع پالیسیوں کو منسوخ مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے صدارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، پہلے روز 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے 46 ویں صدر جو بائیڈن نے حلف برداری کے بعد صدارتی دفتر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد انہوں نے 17 ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط بھی کر دیے ہیں۔ کیپٹل کمپلیکس کے سامنے بدھ کو منعقدہ حلف برداری کی تقریب سے فراغت مزید پڑھیں