عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ریحان اعظمی انتقال کر گئے

کراچی (ڈیلی اردو) عالمی شہرت یافتہ شاعرِ اہلِ بیت ڈاکٹر ریحان اعظمی کا رضائے الہٰی سے کراچی میں انتقال ہو گیا ہے، اہلِ خانہ کے مطابق ریحان اعظمی کافی عرصے سے علیل تھے۔ ڈاکٹر ریحان اعظمی کے اہلِ خانہ کے مطابق ان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

پشاور: تعلیمی اداروں پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے پشاور کی جامعات و دیگر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنائے جانے کے خدشہ کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ الرٹ کے مطابق افغان دہشتگرد گروپ پشاور میں کاروائی کی منصوبہ بندی کرچکے ہیں جبکہ افغانستان کے کمانڈر مزمل چارسدہ کے ایریا میں موجود ہے۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

افغان حکومت کی قید سے رہائی پانے والے 600 طالبان جنگجو دوبارہ گرفتار

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ رہائی پانے مزید پڑھیں

چین اور بھارتی افواج کے درمیان ‘سکم’ میں تازہ جھڑپ، متعدد اہلکار زخمی

نئی دہلی + بیجنگ (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت اور چین کے درمیان سرحدی معاملات پر مذاکرات کے باوجود چند روز قبل چینی سرحد سے ملحقہ بھارتی ریاست سکم کے علاقے ناکولا میں دونوں ملکوں کی فوجوں میں پھر جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جن میں فوجیوں کے زخمی ہونے کے بھی دعوے کیے جا رہے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی مزید پڑھیں

اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دیدی

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل نے امریکا کو خلیج میں اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔ اسرائیل نے امریکا کو خلیج فارس، یورپ اور ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم آئرن ڈوم نصب کرنے کی اجازت دے دی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا خلیج میں اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی نژاد صائمہ محسن پہلی وفاقی پراسیکیوٹر مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون ‘صائمہ محسن’ آئندہ ماہ مشی گن ریاست کے شہر ڈیٹروئٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر کا منصب سنبھالیں گی۔ وفاقی ذمے داران کے مطابق صائمہ 2 فروری کو امریکا میں اٹارنی کے عہدے پر فائز ہونے والی پہلی مسلم شخصیت بن جائیں گی۔ امریکی اخبار ‘ڈیٹروئٹ فری پریس’ کے مزید پڑھیں

جنگی جرائم کی عالمی تحقیقات، اسرائیل نے امریکا سے مدد مانگ لی

حیفا (ڈیلی اردو) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے مطابق صہیونی حکومت نے عالمی فوج داری عدالت میں‌جنگی جرائم کی تحقیقات کے معاملے پر امریکا سے حفاظت فراہم کرنے اور جرائم کی تحقیقات سے بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ عبرانی اخبار “اسرائیل ھیوم” نے اطلاع دی ہے کہ “اسرائیل” نے ریاست ہائے متحدہ امریکا سے مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے بیٹے کے ہمراہ کے ٹو سر کرنے کے آخری مراحل میں داخل

سکردو (مظفر حسین) جان، اسنوری سمیت پاکستانی کوہ پیماؤں کی ٹیم کا کے ٹو سر کرنے کے لئے مہم جوئی میں مصروف پاکستانی باپ بیٹے کا 25 جنوری پیر کے روز کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر نئی تاریخ رقم کرنے کا اعلان۔ پاکستانی کوہ پیماؤں میں شامل باپ بیٹا محمد علی سدپارہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

باجوڑ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند گاں مانڑو حنگل میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کے دوران بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کے مطابق مزید پڑھیں