کوئٹہ: وزیر داخلہ کا سانحہ مچھ کے شیعہ ہزارہ سے مذاکرات ناکام، لواحقین کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور سانحہ مچھ کے لواحقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات اس لحاظ سے ناکام ہو گئے ہیں کہ شیعہ ہزارہ برادری نے وزیر داخلہ کی یقین دہانیوں پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ احتجاجی دھرنے میں موجود مظاہرین نے واضح طور پر کہا ہے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا رام اللہ کا محاصرہ، 15 فلسطینی گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں دیر نظام کا محاصرہ کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی کے دوران کم سے کم 15 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی میں نامعلوم نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقہ ڈاک قبول کے قریب ڈھڈر نامی علاقے سے نامعلوم نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لیویز زرائع کے مطابق نامعلوم نوجوان کی عمر تقریباً 27 سال بتائی گئی ہے۔ لیویز فورس کو اطلاع ملی کہ قبول نوشکی کے علاقے میں ایک کھڈے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی: امریکی بحری جہاز ‘یو ایس ایس نمٹز’ خلیج میں ہی رہے گا، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ‘حالیہ دھمکیوں’ کے پیش نظر امریکہ کا طیارہ بردار جنگی بحری جہاز خلیج میں ہی رہے گا جبکہ اس سے قبل سیکرٹری دفاع نے جنگی جہار کو وطن واپس آنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی اڈے سے ہزاروں کی تعداد میں گولہ بارود چوری

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیل کے جنوب میں واقع فوجی اڈے سے نامعلوم چوروں نے ہزاروں کی تعداد میں گولہ بارود چوری کرلیا۔ اسرائیلی نیوز ایجنسی یدیوتھ اہرونوتھ کے مطابق نیشنل آرمی ٹریننگ سنٹر نامی یہ فوجی اڈہ گذشتہ ایک دہائی کے دوران درجنوں اسلحہ اور گولہ بارود چوری ہونے کا نشانہ بنتا رہا ہے تاہم مزید پڑھیں

شام: دمشق میں بس پر حملہ، 15 عام شہری ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں دمشق ہائی وے پر مسافر بس پر مسلح افراد کے حملے میں پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ شام کے وسط میں اتوار کی شب پیش آیا، مسلح افراد نے رقہ سے دمشق جانے والی بس کو نشانہ بنایا جس میں ایک 13 سالہ لڑکی مزید پڑھیں

پنجاب: وہاڑی میں قاری کے تشدد سے مدرسے کا طالب علم ہلاک

ملتان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے ایک دیہی علاقے میں مدرسے کے قاری کے تشدد سے 6 سالہ طالب علم مبشر ہلاک ہوگیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال واضح ہو گی۔ پولیس کے مطابق پولیس سٹیشن مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے 11 مزدوروں کا قتل، لواحقین کا تدفین سے انکار

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد لواحقین نے کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کے مقام پر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے قاتلوں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

قازقستان میں سزائے موت کا خاتمہ: ’صدارتی اعلامیہ جاری‘

نورسلطان (ڈیلی اردو/وی او اے) قازقستان نے سزائے موت کا خاتمہ کر دیا ہے۔ جب کہ وسطی ایشیائی ملک میں لگ بھگ دو دہائیوں میں کسی کی موت کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ سزائے موت کے خاتمے کا اعلامیہ ہفتے کو صدارتی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

ایران کا امریکا، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی ممالک پر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا الزام

تہران (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) گزشتہ روز 3 جنوری کو ایرانی فوج کے سینیئر اہلکار قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ وہ بغداد میں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کے علاوہ کئی ممالک نے جن میں عراق، شام، لبنان، مزید پڑھیں