برطانوی وزیراعظم نے سعودی ارامکو پر حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دیدیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں کا ذمہ دار ایران کو قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک سعودی ارامکو کی مزید پڑھیں

لاہور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد تنازع پر ماں، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

لاہور (اے ڈی شہزاد) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بدبخت بیٹے نے جائیداد کے تنازع پر اپنی ماں ،بھائی اور بھابھی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق جائیداد کے بٹوارے پر جھگڑے کے باعث قتل کی اندوہناک واردات نشتر کالونی کے ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی، ملزم محمد مزید پڑھیں

ملا برادر کی سربراہی میں طالبان کا وفد چین پہنچ گیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طالبان کے آٹھ رکنی وفد نے چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان سے چینی دارالحکومت بیجنگ میں ملاقات کی جس میں امریکا کے ساتھ امن مذاکرات پر بات چیت کی گئی۔ خیال رہے کہ چینی نمائندے سے یہ اہم ملاقات امریکا اور طالبان کے مابین جاری مذاکرات کے سلسلے میں ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں‌ کرفیو کا 50واں روز، عوام گھروں‌ میں‌ محصور

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کا آج پچاس واں روز ہے۔ جگہ جگہ بھارتی فوجی تعینات ہیں، ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج پچاسواں روز، مریض تڑپ رہے ہیں، بچے بلک رہے ہیں، مزید پڑھیں

جنگ محدود نہیں ہوگی، پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا: ایرانی وزیر خارجہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ جنگ ہوئی تو یہ محدود نہیں ہوگی بلکہ پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا۔ امریکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں جواد ظریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو ویزے جاری کرنا امریکا کی ذمہ داری مزید پڑھیں

فرانس کے جدید ترین جنگی جہاز ’’رافیل‘‘ کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ گئی

پیرس + دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فرانس نے پہلا رافیل طیارہ آر بی 001 بھارتی فضائیہ کے ڈپٹی ائر چیف مارشل وی آر چودھری کے حوالے کر دیا۔ رواں برس فروری میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور ایک پائلٹ کی گرفتاری کے بعد بوکھلاہٹ اور خوف کی مزید پڑھیں

فرانس کے شہر کولمر میں مسجد پر حملہ، ملزم گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے مشرقی شہر کولمر میں مسجد پر حملے کی کوشش کرنے والے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایک شخص نے کار مسجد میں گھسانے کی کوشش لیکن خوش قسمتی سے کار مسجد کے مرکزی دروازے میں پھنس گئی۔ واقعے پر پولیس نے فوری مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کے بڑے منصوبے ناکام بنا دیئے

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں، سی ٹی ڈی اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے بڑے منصوبے ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں حساس اداروں، مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی مذمت

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو ناقابل قبول عمل قراردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی کونسل کے ارکان افغانستان میں ہونے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کومی نائیڈو نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے کردار کو سراہا۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں