اسرائیلی فوج کے چھاپے’ صحافی سمیت 7 فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے “مقبوضہ مغربی کنارے” کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں تک گھر گھر تلاشی کے نام پر روایتی توڑ پھوڑ کے بعد سات فلسطینیوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا۔ اسرائیلی فوج نے مقبوضہ “غرب اردن” اور”الخلیل” سمیت مغربی کنارے کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سڑک کنارے نصب بم برآمد ہوا ہے جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر شیر جان اسٹاپ مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے مشاورت

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران دنیا کو تقسیم کرنا چاہتا ہے تاکہ متحارب گروپ ایک دوسرے سے نبرد آزما ہوجائیں اور دنیا کا امن برباد ہوجائے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

عراق: صوبہ انبار میں عراقی ملیشیا پر ڈرون کا حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے صوبے انبار میں ملیشیا کے ٹھکانے کو نامعلوم ڈرون طیارے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوبئی اخبار ’ سکائی نیوز العربیہ‘ کے مطابق عراق کے صوبے انبار میں ملیشیا کا ٹھکانوں کو نامعوم ڈرون طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔ تاہم فوری طور پر اس حملے میں کسی قسم کے جانی مزید پڑھیں

پاکستان، ایران نے زائرین کی سہولت کیلئے نئی حکمت عملی مرتب کرلی، تفتان پر 20 خصوصی کاؤنٹرز قائم

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان اور ایرانی حکام نے ایران میں مذہبی مقامات اور اربعین کی زیارت کے لئے جانے والے افراد کو خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ‘ہفتے کے روز تفتان میں ایف سی آفیسرز میس میں اجلاس منعقد کیا گیا جہاں دالبندین کے مزید پڑھیں

عراق: داعش نے کربلا دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

کربلا (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) نے کربلا میں زائرین کی بس پر ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں 12 شیعہ زائرین شہید اور 5 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ اتوار کو داعش نے اپنی نیوز ایجنسی اعماق کے ذریعے بس پر ہونے مزید پڑھیں

لاہور: گھوڑوں اور گدھوں کے گوشت کی فروخت کے بعد مردہ مینڈک کی فروخت کاانکشاف

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مکروہ گوشت کی فروخت کا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں مجاہد اسکواڈ نے شہر میں مردہ مینڈک کی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹلوں سے گوشت کھانے والے شہری ہو جائیں ہوشیار، گدھوں اور مردہ جانوروں کے گوشت کے بعد اب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: دیامیر میں مسافر بس چٹان سے ٹکرا گئی، پاک فوج کے 10 جوانوں سمیت 27 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گلگت بلتستان (ڈیلی اردو) صوبہ گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس بابوسر ٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث 27 افراد جاں بحق ہو گئے، جس میں پاک فوج کے 10 جوان بھی شامل ہیں جبکہ 12 شدید زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے راولپنڈی جانے والی مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملے: تحقیقات میں اگر ایران ملوث نکلا تو جوابی کارروائی کریں گے: سعودی عرب

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ایران کو تیل تنصیبات پر حملے میں ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان تنصیبات پر ایرانی ہتھیاروں سے حملے کیے گئے تھے اور وہ تحقیقات کے مکمل نتائج جاری کریں گے۔ سعودی عرب کے وزیر مزید پڑھیں

ایران پر حملے کا نتیجہ تباہی کی صورت میں نکلے گا: ایرانی کمانڈر جنرل حسین سلامی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین پر کسی کو بھی جنگ کی اجازت نہیں دے گا اور یہاں تک کہ چھوٹے پیمانے پر حملہ کرنے والے کسی بھی جارح کو تباہ کردیں گے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل مزید پڑھیں