پاک افغان سرحد پر شہید ہونے والے میجر عدیل شاہد زیدی کراچی میں سپرد خاک

کراچی (ڈیلی اردو) پاک افغان سرحدی علاقے اور خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں گذشتہ روز شہید ہونے والے پاک فوج کے میجر سید عدیل شاہد زیدی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کراچی کے وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا فلسطینی خاتون کی شہادت بارے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قلندیا چوکی پر اسرائیلی فوج نے ایک نہتی فلسطینی خاتون کو شہید کر کے ایک بار پھر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ نہتے فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا مزید پڑھیں

ہمیں دہشت گردوں کیلئے مختص ’’سیل‘‘ میں رکھا گیا: جیل رہائی کے بعد محسن داوڑ کا ٹویٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ہری پور جیل سے رہائی کے بعد سوشل میڈیا پیغام میں الزام عائد کیا ہے کہ قید کے دوران انہیں دہشت گردوں کیلئے مختص بیرک یا سیل میں رکھا گیا تھا جہاں چہل قدمی ممکن نہیں تھی اور نہ ہی انہیں مزید پڑھیں

تیل تنصیبات پر حملے: امریکا کا سعودی عرب میں فوجیں بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) سعودی آئل تنصیبات پر حملے کے بعد امریکا نے اپنے فوجی دستے سعودی عرب بھیجنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے بتایا کہ فوجیوں کی تعیناتی دفاعی نوعیت کی ہوگی تاہم ابھی بھیجے جانے والے فوجی دستوں کی تعداد کا فیصلہ نہیں مزید پڑھیں

یمن: حوثی سربراہ کا سعودی عرب میں بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے روکنے کا اعلان

صنعا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) حوثی ملیشیا (اسلامی تنظیم انصار اللہ) نے سعودی عرب میں ڈرون اور بیلسٹک میزائل حملے روکنے کا اعلان کردیا۔ حوثی رہنما کا کہنا تھا کہ امن کوشش کو نظر انداز کیا گیا تو جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو 48 ویں روز میں داخل

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیاں آج 48ویں روز میں داخل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی میں خوراک اورادویات ختم ہونے سےانسانی المیہ جنم لینے لگا، مسلسل ساتویں جمعےکو بھی کشمیری نماز جمعہ ادا نہ کرسکے ہیں۔ گزشتہ روز بھی مرکزی مساجد بند رہیں چھوٹی مساجد کے اطراف کھڑے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن + تہران (نمائندہ ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا نے ایرانی مرکزی بینک پر اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر سخت ترین پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں اور فوری طور پر امریکا نے ایران کے قومی بینک مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گھوٹکی مندر اور نمرتا کماری کیس پر 21 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے گھوٹکی مندر اور نمرتا کماری واقعے پر تحقیقات کے لئے اکیس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفد کی سربراہی پارلیمانی سیکریٹری انسانی حقوق لال چند کریں گے جبکہ وفد میں جے کمار اکرانی، چیلا رام، کرشن شرما، کنول اعجاز بھی شامل ہیں۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

راولپنڈی: بچے کے ‘زیادتی’ کے الزام پر امام مسجد گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) 12 سال کے لڑکے کے ساتھ زیادتی کے الزام میں امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی صدر رائے مظہر اقبال کے مطابق 12 سالہ بچہ جواد ظریف دھمیال کیمپ کی مسجد میں مولوی لیاقت سے دینی تعلیم حاصل کرتا تھا تاہم شکایت کے باوجود والدین کو یقین نہیں تھا مزید پڑھیں

عراق کے شہر کربلا میں بس کے قریب دھماکا، 12 زائرین شہید، متعدد زخمی

کربلا (نمائندہ ڈیلی اردو) عراق کے شہر کربلا میں زئراین کے بس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں 12 زائرین شہید اور اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عراق شہر کربلا میں زائرین کی بس کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس عراق کے شہر مزید پڑھیں