نیویارک: وزیراعظم عمران خان سے حسن روحانی اور رجب طیب اردگان کی الگ الگ ملاقات

نیو یارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران اور ترک صدور کے علاوہ برطانوی، چینی، سوئس اور اطالوی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی نیویارک ایران مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سروے ٹیم پر فائرنگ، 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید، 4 زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل سپن وام میں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید جبکہ 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ منگل کے روز ماڑی پیٹرولیم کے اہلکاروں پر سروے کے دوران ہوئی جس کے نتیجے مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کشمیر میں ناکامی کا عکاس ہے، بیان کا مقصد دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل مزید پڑھیں

عراق: بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ حملہ

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب 2 راکٹ حملے کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ عراقی سکیورٹی حکام نے بتایا کہ بغداد کے گرین زون میں پیر کی رات کو ایک کلومیٹر کے فاصلے پر امریکی سفارت خانے کے قریب مزید پڑھیں

امریکا سخت پابندیوں سے ایران پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہا: صدر حسن روحانی

نیو یارک (ڈیلی اردو) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی سخت پابندیوں سے ایران پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہا ہے‘ وہ ایران کے پہلے سے ہی بلیک لسٹ کئے ہوئے اداروں پر پابندی لگا رہا ہے۔ ایرانی عوام نے امریکی پابندیوں کیخلاف کامیاب مزاحمت کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں تمام روایتی رسموں کو توڑتے ہوئے دلہن، دولہا کو بیاہ لائی

ڈھاکا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلہن نے تمام روایتی رسم و رواج کو مسترد کردیا اور خود اپنے دلہا کو لینے کے لیے بارات کی شکل میں پہنچ گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خدیجہ اختر خوشی نامی اس دلہن نے شادی کی تمام روایات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ دونوں رہنماﺅں نے باہمی، علاقائی اور دوطرفہ دلچسپی کے کئی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دیا

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو چھوڑ دیا۔ ایران نے برطانوی تیل بردار جہاز کو دو ماہ قبل تحویل میں لیا تھا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے انیس جولائی کو برطانوی تیل بردار جہاز سٹینا ایمپرو کو آبنائے ہرمز میں پکڑا تھا جس کے بعد برطانیہ اور ایران مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کو ایران سے بات چیت کا مینڈیٹ دیدیا ہے: وزیر خارجہ

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم عمران خان کو ایران کے ساتھ بات چیت کا مینڈیٹ دے دیا ہے۔ نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ وزیراعظم عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاک آرمی اور آئی ایس آئی نے افغانستان میں لڑائی کیلئے القاعدہ کو ٹریننگ دی: وزیراعظم عمران خان

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی فوج اور آئی ایس آئی نے القاعدہ اور دیگر گروہوں کی افغانستان میں لڑنے کے لیے ٹریننگ کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی کونسل فار فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2008 میں امریکا آیا تو ڈیموکریٹس کو بتایا تھا مزید پڑھیں