آزاد کشمیر: وزیراعظم عمران خان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ لائن آف کنٹرول پہنچ گئے، وہ شہداءکے لواحقین، پاک فو ج کے افسران اور جوانوں سے ملاقاتیں کرینگے۔ پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور افسروں سے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دو اہم کمانڈروں سمیت 16 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیئے

لاڑکانہ (ڈیلی اردو) یوم دفاع کے موقع پر لاڑکانہ میں بلوچ لبریشن آرمی کے دو اہم کمانڈروں سمیت سولہ فراریوں نے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شمولیت اختیار کرلی جبکہ سکھر اور لاڑکانہ میں اکتیس سے زائد قوم پرستوں نے قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا۔  لاڑکانہ میں یوم دفاع کے موقع پر مزید پڑھیں

بیٹی کا اغوا: انصاف کیلئے سندھ ہائیکورٹ آنے والا باپ عدالت میں چل بسا

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ میں بیٹی کے اغوا کے مقدمے میں انصاف کے لیے آنے والا باپ عدالت میں چل بسا۔ محمد جمعہ اہل خانہ کے دیگر افراد کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچا اور اپنے مقدمے کی سماعت کے انتظار میں بیٹھا تھا جہاں اپنی بیٹی کو دیکھ کر اسے دل کا دورہ مزید پڑھیں

6 محرم الحرام کے موقع پر مختلف شہروں میں جلوس، مجالس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چھ محرم الحرام کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے اور مجالس عزا منعقد کی گئیں۔ خیرپور میں شہزادہ علی اکبرؑ کی یاد میں تاریخی مرکزی جلوس جانوری گوٹھ سے بر آمد ہوا جبکہ امام بارگاہ جادو شاہ، مرکزی امام بارگاہ انجمن حیدری سے علم و ذوالجناح مزید پڑھیں

پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا براق ڈرون تیار کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے 15 ہزار فٹ کی بلندی سے ہدف کو نشانہ بنانے والا ڈرون براق تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے میزائل ٹیکنالوجی سے مسلح ڈرون، براق تیار کیا ہے جو 15 ہزار فٹ کی بلندی پر مسلسل 10 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے۔ میزائل سے لیس مزید پڑھیں

پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار سے تھائی لینڈ میں ہونگے

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے مذاکرات اتوار 8 سے 10 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد (کل) سات ستمبر کو مذاکرات کیلئے بنکاک روانہ ہوگا، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، اقتصادی امور ڈویڑن، نیکٹا اور ایس ای سی پی حکام شامل ہونگے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 33واں روز، نظام زندگی مفلوج

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیوں کا دوسرا ماہ، 33 ویں روز سے لوگ اپنے گھروں میں قید ہیں، وادی کا رابطہ بیرونی دنیا سے منقطع ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 33 روز سے زندگی مفلوج ہے، وادی میں ہر گزرتے دن کےساتھ انسانی المیہ جنم مزید پڑھیں

نارووال: ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، 7 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

ظفر وال (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع نارروال کی تحصیل ظفر وال کے قریب ٹریفک حادثے میں سکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 مزید پڑھیں

زمبابوے کی آزادی کے ہیرو اور سابق صدر رابرٹ موگابے انتقال کرگئے

ہرارے (ڈیلی اردو) زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق رابرٹ موگابے شدید علیل تھے اور اپریل سے سنگاپور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ سن 1924 کو پیدا ہونے والے رابرٹ موگابے زمبابوے کی آزادی کے ہیرو تصور کیے جاتے ہیں انہوں نے مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی: فضائی سرحدوں کی موثر نگرانی کیلئے مزید 9 جدید ترین ریڈار نصب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ترین ریڈار نصب کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی فضائی سرحدوں کی موثر نگہبانی و نگرانی کیلیے مزید 9 جدید ریڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک کے اہم مرکزی ایئرپورٹس پر نصب کیے ہیں، مزید پڑھیں