صلاح الدین ہلاکت کیس: ڈی پی او رحیم یار خان کو عہدے سے ہٹادیا گیا، جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) رحیم یارخان میں زیر حراست ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان عمر فاروق سلامت کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنادیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا حکم بھی مزید پڑھیں

آخری گولی، آخری سپاہی، آخری سانس تک اپنا فرض نبھائیں گے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے تھا پاکستانی اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں  ۔آخری گولی، آخری سپاہی، آخری سانس تک اپنا فرض نبھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ دفاع کے سلسلے میں راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ مزید پڑھیں

آج یوم دفاع اور شہداء یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شہداء اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج یوم دفاع اورشہداء اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہاہے کہ تمام خطرات کے خلاف وطن کا دفاع کیا جائے گا۔ 1965ء میں اس دن بھارتی فوج نے رات کی تاریکی میں بین الاقوامی سرحد پار کرکے پاکستان پر مزید پڑھیں

ایران جوہری افزودگی بڑھانے سے باز رہے: یورپی یونین

برسلز/ تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) یورپی یونین نے ایران کو انتباہ دیا ہے کہ وہ جوہری افزودگی کی مقدار بڑھانے سے باز رہے۔ یورپی یونین نے جمعرات کے روز ایران پر زور دیا کہ وہ یورینیم کی افزودگی عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں طے شدہ پیمانے پر واپس لائے۔ یورپی یونین کے مزید پڑھیں

امریکا نے مزید 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کی جانب سے 16 ایرانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ان پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تازہ پابندیاں 16 ایرنی کمپنیوں، 10 شخصیات اور 11 تیل بردار بحری جہازوں پر عائد کی گئیں ہیں۔ پابندیوں کی زد مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن کے علاقے میں مسجد کا ایک اور پیش امام قتل

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مسجد کے پیش امام کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قتل کا یہ واقعہ ضلع قلعہ عبد اللہ کے شہر چمن کے علاقے کلی ٹاکی میں پیش آیا جہاں ایک مسجد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں

آصف غفور اور مولانا فضل الرحمٰن آمنے سامنے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 18 ستمبر کو مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوگا جس میں اسلام  آباد کی جانب آزادی مارچ کیلئے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کے دوران چارٹر  آف ڈیمانڈ کے سوال پر ان مزید پڑھیں

’’ سر میرا سانس بند ہو رہا ہے، پلیز مت ماریں ‘‘

لاہور (ڈیلی اردو) امریکن لائسٹف اسکول میں اُستاد نے طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں دسویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکن لائسٹف اسکول کی گلشن راوی والی برانچ میں پیش آیا جہاں اُستاد کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں دسویں جماعت کا طالبعلم حافظ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دو دھماکے، ایک رضاکار شہید، ایس ایچ اوز اور صحافیوں سمیت 12 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خروٹ آباد کے علاقے خیزی چوک پر آدھے گھنٹے میں دو دھماکے ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں چھیپا ایمبولینس کا رضاکار محمد نعیم شہید ہوگیا اور دو ایس ایچ اوز، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار عابد علی کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار عابد علی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، اہلیہ رابعہ نورین نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی دار فانی سے کوچ کرگئے، ان کی اہلیہ رابعہ نورین نے عابد علی کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں