مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہدا کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع مزید پڑھیں

بھارت کا سیاحوں اور یاتریوں کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کا حکم

سری نگر (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت کی جانب سے سیاحوں اور ہندو زائرین کو مقبوضہ کشمیر فوری چھوڑنے کی ہدایت کے بعد پوری مقبوضہ وادی میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے جمعہ کے روز ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں وادی کشمیر میں موجود امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں مزید پڑھیں

کوہاٹ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر شہید، دو بھائی شدید زخمی

کوہاٹ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نا معلوم افراد کی جانب سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر امان اللہ شہید اور 2 شدید بھائی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ باقی زو میں نا معلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مقامی مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کو اپنا صوبہ بنانے کی سازش کر رہا ہے: وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کلسٹر بم والی صورتحال کسی صورت بھی قبول نہیں کی جاسکتی، بھارت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بدل کر اپنا صوبہ بنانے کی سازش کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و مزید پڑھیں

کلسٹر بم کا استعمال انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلسٹربم کا استعمال انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حالات کو جان بوجھ کر بگاڑا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر کلسٹر ٹوائے بم کے استعمال پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

حساس اداروں کی بروقت کارروائی، بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) دہشت گردوں کی سرکوبی میں مصروف حساس اداروں نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مچھ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے ریلوے ٹریک سے دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ناکارہ بنادیا ہے، حکام کے مطابق ریلوے ٹریک کے نیچے نصب کیے جانے والے دھماکا خیزمواد کے ساتھ سات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں ملکان چیک پوسٹ پر نامعلوم سمت سے دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے  میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکاروں کی لاشوں اور زخمی اہلکار کو فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں مزید پڑھیں

بھارت کا ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر بم کا استعمال، 2 شہری شہید، 11 زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال کررہا ہے، کلسٹر ٹوائے بم سے 4 سال کے بچے سمیت 2 شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کے بعد بھارت آپے سے مزید پڑھیں

پاراچنار: پیپلزپارٹی کے بڑوں میں شدید اختلافات، ساجد طوری اور کرنل جاوید اللہ آمنے سامنے

پاراچنار (خصوصی رپورٹ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی ساجد حسین طوری ایم این اے کے چچا زاد کرنل ریٹائرڈ جاوید اللہ نے الیکشن سے ایک دن پہلے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ساجد اور ان کے ساتھیوں نے مجھ سے کہا کہ آپ اسلام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری 5 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار بھارتی شہری کو پانچ روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتار بھارتی شہری پنچم تیواری کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت ملزم کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ ملزم سے جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ مزید پڑھیں