ایران کے اسپیس ریسرچ سینٹر میں آتشزدگی، 3 سائنسدان جاں بحق

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے اسپیس ریسرچ سینٹر میں خطرناک آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 3 سائنسدان جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی ‘اسنا’ کے مطابق وزیر مواصلات محمد جاوید آزاری جاہرومی نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں 3 سائنسدان جاں بحق ہو مزید پڑھیں

کراچی میں بینک ڈکیتی: اہم ملزم گرفتار، سنسنی انگیز انکشافات

کراچی (ڈیلی اردو ) شہرِ قائد کے علاقے ڈیفنس کے ایک بینک میں ڈکیتوں نے دیدہ دلیری کی انتہا کر دی جب کہ سیکورٹی اداروں نے بھی غفلت کی بد ترین مثال قائم کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک بینک میں 10 سے زائد ڈکیتوں نے کارروائی کی، ڈکیتی کے دوران مزید پڑھیں

سندھ میں نامعلوم انتہا پسندوں نے مندر کو آگ لگا دی۔ آئی سندھ کا نوٹس، رپورٹ طلب

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) سندھ کے ضلع خیر پور میں نامعلوم انتہا پسندوں نے ایک مندر کا نذر آتش کر دیا، کنب کے علاقے میں واقع مندر میں موجود مقدس کتابیں اور مورتیاں بھی راکھ ہو گئیں۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ گذشتہ شب مندر میں ست سنگ جاری تھی جس کے بعد لوگ مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر: حکومت پاکستان کا کل عام تعطیل کااعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان نے کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، صبح دس بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر کے شہدائے کشمیر کو. خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر مزید پڑھیں

پاکپتن: خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار سمیت 17 رکنی گینگ گرفتار

پاکپتن ( ڈیلی اردو) پاکپتن میں خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے پولیس گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع پاکپتن میں خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے میں ملوث پولیس اہلکار گروہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس گروہ خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ میں سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر سماعت میں تفتیشی رپورٹ اور آئی جی پنجاب کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا اور جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں

سوچی سمجھی سازش کے تحت پشتون نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ پرامن اور بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جاتے کوئی کوریڈور نہیں بن سکتا پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے انصاف کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے لورالائی میں ارمان مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ فیملی نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

لاہور + بورے والا ( ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان نے سانحہ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی پر کئی مرتبہ عدم اعتماد کا اظہار کیا اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا جسے منظور نہیں کیا گیا۔ تاہم اب سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان نے جے آئی ٹی کے خلاف مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی اور افضل قادری سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی گئی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے 14 روزہ جوڈیشل مزید پڑھیں

افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور شام میں جاری جنگیں ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ امریکی فوج کو ان ملکوں سے واپس ضرور لائیں گے لیکن ان ملکوں میں اپنی انٹیلی جنس برقرار رکھیں گے۔ تاہم ‘ایران پر نظر رکھنے’ کے لیے عراق سے اپنے فوجی مزید پڑھیں