ایسا سبق سکھایا گیا کہ 2002 کے بعد 2022 آ گیا، کوئی سر نہیں اٹھاتا، فسادی گجرات سے باہر چلے گئے، امیت شاہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے انڈین ریاست گجرات میں 2002 کے فسادات کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی رہنما کے ریمارکس پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تبصرہ 2002 کے گجرات کے مسلم مزید پڑھیں

کرم: خرلاچی اور بوڑکی بارڈر تجارت و آمدورفت کیلئے کھولنے کا اعلان

پاراچنار (م ص) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے قبائلی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی اور بوڑکی پاک افغان سرحد کا دورہ کیا جہاں پر بارڈر حکام نے انہیں سرحد کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ دونوں اطراف کے عمائدین اور حکام نے بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھولنے مزید پڑھیں

موغادیشو میں ہوٹل پر حملہ، 8 افراد ہلاک

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت میں صدارتی محل کے نزدیک ایک ہوٹل میں ہونے والے 2 بم دھماکوں میں وزیر ماحولیات بال بال بچ گئے تاہم 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب کا علاقہ اُس وقت میدان جنگ مزید پڑھیں

بلوچستان: مچھ سے اغوا 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے مچھ سے اغوا ہونے والے 6 میں سے 5 کان کنوں کو چھوڑ دیا گیا، ایک تاحال لاپتہ ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد پانچ مغوی کان کنوں کو کوئٹہ کے پہاڑی علاقے مارواڑ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ کان کن مزید پڑھیں

مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائلوں سے حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/این این آئی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکی پٹرولنگ فوج کے ایک اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا، لیکن اڈے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ امریکا کی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز نے دونوں میزائلوں کی لانچنگ سائٹ مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا سیزفائر ختم کرنے کا اعلان، مجاہدین کو ’ملک بھر میں حملوں کا حکم‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ جون میں طے پانے والی سیزفائر ختم کرتے ہوئے اپنے مجاہدین کو ملک بھر میں حملوں کا حکم دے دیا۔ ٹی ٹی پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’تحریک طالبان پاکستان کی وزارت دفاع تحریک مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے گودھرا واقعہ اور مسلم کش فسادات پر تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فسادات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قیادت کے ملوث ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ساتھ ہی اعلی سطحی آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ انسانیت کے خلاف مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کے اہلِخانہ کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن ہیں، آئی ایس پی ار

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہلِ خانہ کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے اتوار کو جاری مزید پڑھیں

گجرات میں بھارتی فوجی کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں فوجیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہورہے ہیں، اس سلسلے میں مختلف علاقوں میں پولنگ کے دوران فوجی اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ 2 CRPF jawans on poll duty killed مزید پڑھیں

فوجی افسران کے بارے میں ٹوئٹس پر سینیٹر اعظم سواتی گرفتار، دو روزہ ریمانڈ بھی منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس بار ان کی گرفتاری سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے ایک افسر کے حوالے سے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ہوئی ہے۔ pic.twitter.com/eoWErTsVFg — مزید پڑھیں