امریکی بحریہ کا خلیج عمان میں خفیہ آپریشن، 70 ٹن دھماکا خیز مواد پکڑا گیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی) امریکی بحریہ نے خلیج عمان میں 70 ٹن دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا، یہ مواد ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی کشتی میں لے جایا جا رہا تھا۔ US Navy: 70 tons of missile fuel from Iran to Yemen seized https://t.co/ZB7TiQPRWj pic.twitter.com/DH3vXBF51Q — The Associated Press (@AP) November مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کار سوار 19 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک کار کو گھات لگا کر نشانہ بنایا۔ تین اطراف سے کار پر کی گئی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکی ہلاک اور ایک نوجوان مزید پڑھیں

کراچی: دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی سی ٹی ڈی اہلکار دوران علاج چل بسا

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس جنجال گوٹھ کے قریب دہشت گردوں کی پناہ گاہ پر چھاپے کے دوران مقابلے میں زخمی سی ٹی ڈی اہلکار دوران علاج دم توڑ گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق یکم اکتوبر کو سپر ہائی وے ناردرن بائی پاس مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی کا دہشت گرد گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) سندھ نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سے کورنگی مہران ٹاؤن میں چھاپہ مار کر کالعدم دہشت گرد تنظیم سندھ ریوولوشن آرمی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے نے یہ کارروائی کورنگی لائسنس آفس مزید پڑھیں

لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی کوئٹہ آمد، ’کمیشن جبری لاپتہ کرنے کے واقعات کا جائزہ لے رہا ہے‘

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے طلباء کی شکایات کا جائزہ لینے کیلئے انکوائری کمیشن لاپتہ افراد کے کیمپ کوئٹہ پہنچ گیا، وائس آف بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر سے اختر جان مینگل نے ملاقات کی۔ کنوینیئر بلوچستان طلباء مسائل قائمہ کمیٹی کے سربراہ، بی این پی سربراہ ایم این اے سردار اختر جان مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘ لسٹ سے نکال دیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے باضابطہ طور پر نکال دیا ہے۔ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کیخلاف پاکستان کی جانب سے کیے گئے موثر اقدامات کے اعتراف میں برطانیہ نے پاکستان کو ”ہائی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دو واقعات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، پولیس اور سیکورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف دو مختلف کارروائیوں کے دوران تین کمانڈروں سمیت 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1592464445719998464?t=t7F3y1BN_J_n5pxD7Opwrg&s=19 ذرائع کے مطابق ڈیرہ ٹاؤن کے قریب میں سیکیورٹی فورسز علاقے مزید پڑھیں

بھارت نے حافظ محمد سعید پر بم حملہ کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کا اعتراف کیا گیا ہے اور منصوبہ بندی کے حوالے سے حیران کن انکشافات کئے گئے ہیں۔ Really strange that Indian media seems to be admitting that a car bomb blast in Lahore last year near Hafiz Saeed's home was the work مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی کرد گروپوں پر ایران کے میزائل اور ڈرون حملے

بغداد + تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) ایران نے عراق کے حزب اختلاف کرد گروپوں پر پیر کے روز میزائل اور ڈرون سے حملے کیے، جن میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ تہران کا الزام ہے کہ کرد ایرانی اپوزیشن گروپ ایران میں ‘فسادات’ کو ہوا دینے میں ملوث ہیں۔ مزید پڑھیں

سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ خودکش حملے کا مبینہ سہولت کار گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی دی) پنجاب اور سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں روڈ پر سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا سہولت کار دھماکہ خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1592500644317130753?t=O69Kzy6uUP8WSZYXEaE5Zw&s=19 خفیہ اطلاع پر سی ٹی دی پنجاب نے مزید پڑھیں