عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جلسہ ملتوی کر دیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جلسے میں دہشت گردی ہو سکتی ہے اس لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ کل کا جلسہ ملتوی کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مزید پڑھیں

وریا غفوری: ایران میں مظاہروں کی حمایت کرنے پر اسٹار فٹبال کھلاڑی گرفتار

تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) ایران کے معروف فٹ بال کھلاڑی وریا غفوری کو ملک کے خلاف ‘پروپیگنڈا’ پھیلانے جیسے الزامات کا سامنا ہے۔ کرد نژاد فٹ بالر ایک بہترین کھلاڑی ہیں تاہم حکومت کے ناقد ہیں اور انہیں عالمی کپ کی ٹیم بھی شامل نہیں کیا گیا۔ ایرن کی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

کابل: طالبان نے مختلف جرائم پر 3 خواتین سمیت 14 افراد کو کوڑے مارے

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے مختلف جرائم پر عدالت میں فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے 3 خواتین اور 11 مردوں کو کوڑے مارے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 13 نومبر کو طالبان کے امیر ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے ججوں سے ملاقات میں شرعی سزاؤں پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پشاور: ایس ایچ او شاہ پور کا علاقے کے مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان

پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ نے علاقہ مکینوں کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ تھانے کی حدود میں ہر قسم کے فیصلے شریعت کے مطابق کئے جائیں جبکہ شادی بیاہ و خوشی کی دیگر تقریبات میں موسیقی پر مکمل پابندی ہو گی مزید پڑھیں

افغانستان سے سرحد پار حملوں پر بات چیت جاری ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے افغان حدود سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک افغان سرحد کے مسائل پر بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے ‘ریاستی دہشت گردی’ ہیں، جرمنی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس کے ‘دہشت گردانہ طریقہ کار’ کی وجہ سے معصوم افراد مارے جا رہے ہیں اور یوکرینی شہروں اور تنصیبات پر اس کے مسلسل فضائی حملے ‘ریاستی دہشت گردی’ کے مترادف ہیں۔ جرمن نائب وزیر خارجہ آنا لیورمان نے بدھ کے روز کییف مزید پڑھیں

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی ‘میٹا’ کا امریکی فوج پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا الزام

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فوج نے وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں مہم کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج مزید پڑھیں

ڈچ عدالت نے 2007 میں افغانستان کے شہری کمپاؤنڈ پر حملہ غیرقانونی قرار دے دیا

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو) نیدرلینڈز کی عدالت نے ڈچ ایئر فورس کی جانب سے 2007 میں افغانستان کے ایک شہری کمپاؤنڈ پر کیے گئے حملے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغانستان کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کا دعویٰ من گھڑت ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج نے بھارت کے اعلیٰ فوجی افسر کی جانب سے آزاد جموں کشمیر میں دہشتگردوں کے لانچ پیڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد قرار دیدیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر سے متعلق اعلیٰ بھارتی فوجی افسر مزید پڑھیں

جرمنی میں ہم جنس پرستوں کی خاطر کیتھولک چرچ نے قانون بدل دیا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/کے این اے) جرمنی میں تقریباً آٹھ لاکھ افراد چرچ میں کام کرتے ہیں، جس نے اپنے لیبر قوانین میں تبدیلی کی ہے تاکہ جو لوگ ہم جنس پرست ہیں یا جو طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرلیں، انہیں ملازمت سے برطرف نہ کیا جا سکے۔ جرمنی میں کیتھولک چرچ مزید پڑھیں