شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہےکہ شام میں امریکی فوجیوں اور مزید پڑھیں

جاپان کا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو/اے پی پی) جاپان وزارت دفاع نے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹرسیپٹر میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جاپان اور امریکا کی مشترکہ کاوشوں سے تیار کئے گئے ایس ایم۔ تھری بلاک ٹو اے انٹر سیپٹر مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس چوکی منظر فقیر پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت میں منظر فقیر پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا، حملہ آوروں اور پولیس مزید پڑھیں

ترکی کے عراق، شام میں مختلف اہداف پر حملے، 254 دہشت گرد ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) ترکی نے شمالی شام اور شمالی عراق میں 471 اہداف پر زمینی اور فضائی حملے کرتے ہوئے 254 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ نیم سرکاری نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق ترکی کے وزیردفاع ہولوسی آکار نے بدھ کے روز بتایا کہ ہوائی اور زمینی فائر سپورٹ گاڑیوں کے ذریعہ کی جانیوالی گولہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے سمری پر دستخط کر دیے، جنرل عاصم منیر آرمی چیف بن گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر صدرِ مملکت کے دستخطوں کے بعد جنرل عاصم منیر پاکستان کے نئے آرمی چیف مقرر کر دیے گئے ہیں۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔ جمعرات کی شام صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

ایران میں 300 سے زیادہ مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/اے پی) اقوام متحدہ کے حقوقِ انسانی کے ہائی کمشنر کے مطابق، ایران میں صورت حال نازک ہوگئی ہے، جہاں گزشتہ دو ماہ کے دوران ہنگاموں میں تین سو سے زیادہ لوگ ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ دوسری جانب ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران نے اپنے زیر زمین مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین کے حقوق کے وعدے پورے نہیں کیے، پورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/وی او اے) یورپی یونین کی یورپی پارلیمنٹ کی سربراہ رابرٹا میٹسولا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول جانے پر ابھی تک پابندی عائد ہے اور افغان خواتین کے حقوق کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا ہے جس میں وہ افغانستان مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں 300 عسکریت پسند سرگرم، بھارتی آرمی کمانڈر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی آرمی کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں محض 300 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ تاہم بھارتی فوج اس امرکو یقینی بنارہی ہے کہ یہ لوگ کوئی تخریبی کارروائی انجام نہ دینے پائیں۔ جموں و کشمیر کی سیکورٹی کی ذمہ دار بھارتی آرمی کی شمالی مزید پڑھیں

افریقی ملک چاڈ میں بوکو حرام کا فوجی اڈے پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک

نجامینا (ڈیلی اردو) افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے ایک عسکری کیمپ پر حملہ کرے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مغربی چاڈ میں پیش آیا اور مقامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہیں اور یہ حملہ جھیل چاڈ مزید پڑھیں

امریکی ریاست ورجینیا کے وال مارٹ میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) امریکہ کی ریاست ورجینیا کے ایک سپر اسٹور وال مارٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ورجینیا کے شہر چیساپیک کے حکام نے اموات کی تصدیق کر دی ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں