بھارت، ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات کا سلسلہ جاری ہے، ریاست مدھیا پردیش کے ضلع نیمچ میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کو آگ لگا دی۔ ہندو انتہا پسندوں نے علاقے میں درگاہ کے سامنے مورتی نصب کردی، انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے گھروں پر پتھراؤ بھی کیا۔ رپورٹس مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) پاکستانی طالبان نے تیس مئی تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس وقت ہمسایہ ملک افغانستان میں اسلام آباد حکومت اور پاکستانی طالبان کے مابین امن مذاکرات کا ابتدائی دور جاری ہے۔ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ترجمان محمد خراسانی نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

لیبیا: پرتشدد واقعات کے سبب حریف وزیر اعظم طرابلس سے فرار

طرابلس (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) لیبیا میں اس وقت دو حریف متوازی حکومتیں ہیں اور دونوں ہی کو مسلح گروہوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ دارالحکومت طرابلس میں اس وقت تشدد پھوٹ پڑا جب ان میں سے ایک نے وہاں اپنی حکومت قائم کرنے کی کوشش کی۔ لیبیا میں 17 مئی منگل کے روز مزید پڑھیں

کراچی دھماکوں میں ملوث دو مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران شہر میں حالیہ دھماکوں میں مبینہ طور پر ملوث دو دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔ انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ماڑی پور میں چھاپہ حالیہ دہشتگردی میں ملوث مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی سے جنرل فیض حمید کی قیادت میں مذاکرات

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان صحافیوں اور پاکستانی میڈیا کے مطابق کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں پاکستانی وفد نے پیر کے روز کابل کا دورہ کیا اور مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ تاہم ابھی تک کسی بھی طرف سے اس مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی پنجاب کا انار کلی دھماکے میں ملوث دو ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے لاہور انار کلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلی جنس اور دیگر تکنیکی طریقوں کی مدد سے ‘دہشت گردوں کا نیٹ ورک’ توڑ دیا ہے۔ سی مزید پڑھیں

لبنان پارلیمان میں حزب اللہ اور اتحادیوں کی برتری ختم

بیروت (ڈیلی اردو) لبنانی انتخابات میں عسکری تنظیم حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کی پارلیمانی برتری ختم ہو گئی ہے۔ 128 رکنی پارلیمان میں حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں کو مجموعی طور پر 61 نشستیں ملی ہیں، جو ماضی کے مقابلے میں دس کم ہیں۔ لبنان اس وقت شدید معاشی بحران سے دوچار مزید پڑھیں

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار لکی مروت کے امتحانی ہال پر ڈیوٹی سے واپسی پر فائرنگ کا نشانہ بنائے گئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت لطف الرحمان، زبیر خان کے مزید پڑھیں

بھارت: ہندو نشانیاں سامنے آنے کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کا حکم

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے شمالی بھارت کی مشہور ترین مسجد میں سروے ٹیم کی جانب سے ہندو دیوتا شیو اور دیگر ہندو نشانیاں سامنے لانے کے بعد مسلمانوں کو مسجد میں محدود اجتماع کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق وکیل ایچ ایس مزید پڑھیں

کراچی میں ہونے والے دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں ہونے والے تینوں دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دھماکے سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والے تینوں دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے، صدر اور بولٹن مارکیٹ دھماکوں مزید پڑھیں