بھارت: نیٹو کے ہتھیار کشمیری عسکریت پسندوں تک کیسے پہنچ رہے ہیں؟

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغان عسکریت پسندوں اور امریکی فوج کے زیر استعمال ہتھیار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ رہے ہیں۔ اس سے خطے میں تشدد میں اضافہ ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ بھارتی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) اس بات کی تفتیش کررہی ہے کہ 13مئی کو جموں و کشمیر کے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان

ماسکو (ڈیلی اردو) روس نے یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ یوری بوری سوف نے ٹی وی پر اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس یوکرین میں زادیرا سسٹم کا استعمال کرنے جا رہا ہے۔ جدید ترین لیزر ہتھیاروں پر مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں سڑک کنارے دھماکا، 3 طالبان زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر مزار شریف میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے افغان سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کا نشانہ بنی۔ حکام نے بم دھماکے میں 3 اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی مزید پڑھیں

اسرائیل نے غلطی سے اپنا ہی ڈرون مار گرایا

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے کہا کہ لبنان کی سرحد کے قریب غلطی سے خطرے کی نشاندہی کرنے کے بعد اسرائیل نے اپنے میزائل ڈیفنس کو فعال کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے غلطی سے لبنان کی سرحد کے قریب پرواز کرنے والے اپنے ہی ڈرون کو مار مزید پڑھیں

جلا وطن سیاستدانوں اور افغان جنگجوؤں کا طالبان کیخلاف مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان

انقرہ (ڈیلی اردو) سابق افغان جنگجوؤں اور جلاوطن سیاستدان نے طالبان کے خلاف قومی مزاحمت کی اعلیٰ کونسل بنانے کا اعلان کردیا اور اسلام پسندوں سے مزید جامع حکومت بنانے یا پھر خانہ جنگی کے خطرے کا سامنا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق گزشتہ سال امریکی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر بم حملہ، ایک فوجی ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں دھماکے سے پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا جبکہ شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں مزید پڑھیں

عراق میں دولت اسلامیہ پر فضائی حملے میں کسی قانون کیخلاف ورزی نہیں ہوئی، امریکی فوجی تحقیقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) امریکی فوج کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ 2019 میں شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ (داعش) پر حملے میں کسی جنگی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ باغوز میں دولت اسلامیہ کے گڑھ پر امریکی فوج کے حملے میں درجنوں افراد ہلاک ہو مزید پڑھیں

ترکی: افغان طالبان مخالف اتحاد بنانے کی کوشش

انقرہ (ڈیلی اردو) افغانستان کے چند معروف سیاست دان افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے ایک نیا اتحاد بنانے کے مقصد سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں موجود ہیں۔ ایسا افغانستان پر طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ کیا جا رہا ہے۔ ازبک جنگجو سردار اور سابق نائب صدر مارشل عبدالرشید دوستم انقرہ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت کیس: علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک مجرم قرار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے ایک مبینہ معاملے میں نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما اور قوم پرست جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

سندھ: خیرپور سے دھماکہ خیز مواد کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار

خیرپور (ڈیلی اردو) سندھ پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے نیشنل ہائی وے پر کارروائی کرکے کنٹینر سے بارود برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے کنٹینر کو ضبط کرکے اس کے خفیہ خانوں میں چھپا بارودی مواد قبضے میں لے کر تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ‏تینوں ملزمان کا تعلق مزید پڑھیں