طالبان کا افغانستان میں خواتین ٹی وی میزبانوں کو چہرہ ڈھانپنے کا حکم

کابل (ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بنانے والی تمام خواتین کو نشریات کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا ہے۔ افغان وزارت امربالمعروف ونہی عن المنکر کی جانب سے جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق افغانستان میں تمام میڈیا اداروں میں مزید پڑھیں

سعودی نائب وزیر دفاع کا دورہ امریکا، یمن میں جنگ بندی پر گفتگو

واشنگٹن (ڈیلی اردو/این این آئی) سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سولیون سے ملاقات کی ہے۔ دونوں شخصیات کے درمیان سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں پر بات چیت ہوئی ہے۔ On HRH the Crown Prince’s directive, I met مزید پڑھیں

کراچی: صدر بم دھماکے میں ملوث دہشتگرد کو ایران سے ہدایات مل رہی تھیں، سی ٹی ڈی

کراچی (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی سید خرم صدر بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد نے ایران میں اپنے سربراہان سے تربیت حاصل کی تھی اور اسے وہاں سے کالعدم تنظیم کے سربراہ سے ہدایات مل رہی تھیں۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ (ڈیلی اردو) پاکستانی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے اہم دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی مزید پڑھیں

مالی کا مغربی افریقی ممالک کے اتحاد جی فائیو ساحل کو چھوڑنے کا اعلان

نیامی (ڈیلی اردو) عسکریت پسندوں کے خلاف مغربی افریقی ممالک کے اتحاد جی فائیو ساحل نے اس گروپ سے مالی کے نکل جانے کی مذمت کی ہے۔ جی فائیو ساحل میں موریطانیہ، چاڈ، برکینا فاسو، نایئجر اور مالی شامل تھے۔ مالی نے اس گروپ کی صدارت نہ ملنے پر بطور احتجاج اس گروپ کو چھوڑنے مزید پڑھیں

حکومت نے بلوچستان کے لاپتہ افراد پر کمیشن کی تشکیل کا حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے بلوچستان کے لاپتہ افراد پر کمیشن کی تشکیل کا حکم چیلنج کردیا. رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بلوچستان لاپتہ افراد کے معاملہ پر کمیشن تشکیل دینے کا حکم دیا گیا تھا، تاہم حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی مزید پڑھیں

پشاور میں انٹیلی جنس بیورو کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک افسر ہلاک، دو زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرکی گیٹ میں حساس اداے (آئی بی) کی گاڑی پر نامعلوم افراد مزید پڑھیں

ایران پر وسیع تر حملے کے تناظر میں اسرائیل کی فوجی مشقیں

تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز اس ماہ کے آخر میں اہم فوجی مشقوں کے دوران ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کی مشق کریں گی۔ اسرائیلی دفاعی فورسز کی یہ فوجی مشقیں ایک ماہ تک جاری رہیں گی۔ LTG Aviv Kohavi and the IDF General Staff Forum led an honor مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں چھری کے وار سے 35 سالہ احمدی نوجوان ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں جماعت احمدیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو تیز دھار آلے کے وار کرکے قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ عبدالسلام کو مذہبی منافرت کی بنا پر قتل کیا گیا۔ تھانہ چوچک پولیس نے مقامی دینی مدرسے سے مزید پڑھیں

بلوچستان: مبینہ خودکش بمبار خاتون کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بلوچستان میں پولیس کی جانب سے نور جان نامی خاتون کی گرفتاری پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ خاتون ممکنہ طور پرخودکش حملے میں چینی شہریوں کو نشانہ بنانے کا پلان بنا رہی تھی۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے کاؤنٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی مزید پڑھیں