بلوچستان: زیارت میں مسافر بس پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے شمالی ضلع زیارت میں ہفتے کی سہ پہر ایک مسافر بس پر فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مسافر بس پر فائرنگ کا واقعہ زیارت کے علاقے زندرہ میں  پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ‘مفتی بور جان’ افغانستان میں ہلاک

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) مالاکنڈ ڈویژن کا سربراہ مفتی بورجان افغانستان کے شہرجلال آباد میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مفتی بورجان ٹی ٹی پی کے سابق امیر ملا فضل اللہ کا دست راست تھا اور کالعدم ٹی ٹی پی کے امیر نے مفتی بورجان کو حال ہی مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی کے بعد پنجگور میں بھی آپریشن مکمل، 20 دہشتگرد اور 9 فوجی ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی + کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں دو فروری کی شب مسلح افراد کے حملے کے بعد جاری آپریشن مکمل ہو چکا ہے اور آئی ایس پی آر کے مطابق نوشکی اور پنجگور میں ہونے والے ان حملوں اور اس کے بعد آپریشن میں 20 دہشتگرد مارے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کی جانب سے حجاموں کو دھمکیاں

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے حجام کو داڑھی کاٹنے اور شیو کرنے سے منع کرنے پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور مقامی عمائدین نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے بعد ملوث افراد مزید پڑھیں

یوکرائن روس تنازعہ: امریکی فوج کا پہلا دستہ پولینڈ پہنچ گیا

وارسا (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/خبر رساں ادارے) امریکی صدر جو بائیڈن نے اسی ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ نیٹو اتحادی ممالک کی مدد کے لیے مشرقی یورپ کے لیے مزید امریکی فوجی روانہ کریں گے۔ ادھر یوکرائن نے بھی کہا ہے کہ اسے اسلحے کی ضرورت ہے۔ #BREAKING US troop reinforcements arrive in Poland: مزید پڑھیں

قاتلانہ حملے میں کچھ بڑے لوگ ملوث ہیں، بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی سیاسی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدر آباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے قافلے پر حملے کے بعد حکومت نے ان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے این آئی‘ کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ ان مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ حملے میں ایک خودکش بمبار ملوث تھا، امریکی جنرل فرینک میکنزی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/روئٹرز) امریکا نے اپنی تفتیش سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ اگست 2021ء کے کابل ہوائی اڈے کے دھماکے کا ذمہ دار ایک ہی شخص تھا۔ طالبان کے کنٹرول کے بعد جب لوگ ملک سے نکلنے کی کوشش میں تھے اس دوران اس حملے میں 183 افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم کردی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/روئٹرز) امریکا نے ویانا میں ہونے والے مذاکرات کے تناظر میں ایران کے سول جوہری پروگرام پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ ایران کا اصرار اور شرط تھی کہ معاہدے میں واپسی کے لیے پہلے امریکا کو اپنی تمام پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔ امریکا نے چار فروری جمعے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں بلوچ لبریشن آرمی کے اہم کمانڈروں سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے کلیرنس آپریشن میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیچ میں کلیرنس آپریشن دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک 3 دہشت مزید پڑھیں