ڈیرہ اسماعیل خان میں دینی مدرسے میں فائرنگ سے ایک استانی ہلاک، دوسری زخمی، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں گھر میں قائم دینی مدرسے ام سلمہ میں فائرنگ سے مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک استانی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گئی۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں جھڑپوں کے دوران سینکڑوں فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی

رم اللہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب شدید جھڑپوں کے دوران سینکڑوں فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہو گیا۔ فلسطین کی ہلال احمر سوسائٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نابلس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں برقہ میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 247 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہریانہ کے چرچ پر حملہ، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کا مجسمہ توڑ دیا گیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر امبالا میں مشتعل افراد نے چرچ پر حملہ کیا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مجسمہ توڑ دیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق پولیس سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لے رہی ہے لیکن وہ ابھی تک مجرموں کو شناخت مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں 6 مشتبہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت، پاکستان کی مذمت

سری نگر (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران چھ مشتبہ عسکریت پسندوں کی مختلف جھڑپوں میں ہلاکت کو ماورائے عدالت قتل قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ اس سے قبل بھارتی کشمیر کے حکام نے اختتام ہفتہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ الگ مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے محرم کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔ عالمی سطح پر خود کو منوانے اور امداد کی بحالی کے ليے جاری کوششوں ميں طالبان کا يہ قدم کيسا ثابت ہو گا؟ The مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مالی میں مشتبہ جہادیوں کا حملہ، 41 افراد ہلاک

واگادوگو (ڈیلی اردو) برکينا فاسو ميں مشتبہ شدت پسندوں کے ہاتھوں اکتاليس افراد کے قتل کے بعد آج اتوار سے دو روزہ سوگ کا اعلان کيا گيا ہے۔ 41 people killed after an attack by armed groups in Burkina Faso, says government https://t.co/VUswylnTgk pic.twitter.com/TT9ajopqMO — Al Jazeera English (@AJEnglish) December 26, 2021 اجتماعی قتل کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا: نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیسمنڈ ٹوٹو انتقال کر گئے

کیپ ٹاؤن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) جنوبی افریقہ میں نسل پرستی اور نسل کشی (آپارتھائڈ) کے نظام کے خلاف جدوجہد کرنے والے نوبیل انعام یافتہ آرچ بشپ ڈیزمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں نسل پرستی کے تاریک دور میں جمہوری اقدار اور مساوات کا علم بردار سمجھا جاتا تھا۔ آپارتھائڈ مزید پڑھیں

میانمار: کارن اقلیتی گروہ کے 35 افراد کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ینگون (ڈیلی اردو) ميانمار کے مشرقی حصے سے گزشتہ روز 35 افراد کی جھلسی ہوئی لاشيں برآمد ہوئی ہيں۔ https://twitter.com/soezeya/status/1474571666059448323?t=FWcGhfQbh4V2CrFZil-qMA&s=19 انسانی حقوق کے ليے کام کرنے والے مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ہلاک شدگان کا تعلق کارن اقليتی گروہ سے تھا اور وہ فوج اور فوج مخالف گروہوں کی لڑائی سے بچ کر نکلنے مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل حملہ: سعودی عرب کا یمن میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد نے جمعے کے روز حوثی باغیوں کے ایک حملے میں دو شہریوں کی ہلاکت سمیت سات افراد کے زخمی ہونے کے بعد یمن میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ یمن میں حوثیوں نے بھی سعودی عرب کو ایک مہلک مزید پڑھیں

کانگو میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی

برازاویلے (ڈیلی اردو) افريقی ملک کانگو ميں ايک خودکش حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 13 ديگر زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے شہر بینی میں یہ کارروائی ایک ایسے مقام پر کی، جہاں رات کے وقت کافی بھیڑ ہوتی ہے۔ حکام نے الائڈ ڈیموکریٹک فورسز نامی ملیشیا مزید پڑھیں