افغانستان: طالبان کا سلفی مسلک کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) حمداللہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کی ایک مسجد کے پیش امام تھے جو اگست میں افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے پر اب پشاور منتقل ہو گئے ہیں۔ حمداللہ کا تعلق سلفی اہلِ حدیث مسلک سے ہے جن سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا حکم لیکن غیر قانونی مذہبی تعمیرات گرانا آسان نہیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مذہبی تنظیموں اور رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے یہ کہا تھا کہ تمام غیر قانونی تجاوزات، بشمول مساجد، کو گرایا جائے۔ اس فیصلے پر مذہبی تنظیمیں بہت مشتعل نظر آتی ہیں۔ مذہبی تنظیموں نے خبردار مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این ایف کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں انٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1476112509312864256?t=f_SINcSneyjJDwA4XvkQ6g&s=19 اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تربت میں اے این ایف اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

فلسطین: غزہ سے فائرنگ کے جواب میں اسرائیلی ٹینکوں کا حماس کے ٹھکانوں پر حملہ

بیت المقدس (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقے سے ہونیوالی فائرنگ کے باعث حفاظتی باڑ پر ایک ملازم زخمی ہونے کے بعد اس کے ٹینکوں نے غزہ پٹی میں حماس کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا۔ فوج نے بدھ کو ایک بیان میں بتایا کہ ٹینکوں نے غزہ کا انتظام چلانے مزید پڑھیں

پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال وزیر

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، بڈھ بیر حملے میں ملوث افغان دہشت گرد کا نادرا سے شناختی کارڈ بنا ہوا تھا، اس واقعے کے بعد نادرا ہمارے ساتھ تعاون مزید پڑھیں

امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے کے دوران ڈینور میں مسلح شخص نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں خاتون پولیس افسر سمیت 5 افراد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کولوراڈو کے متعدد مقامات پر مسلح شخص نے راہگیروں کو مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی وزیراعظم پر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

غزہ (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی مزاحمتی تحریک (حماس) نے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ پر دونوں فریقین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔ حماس کی سیاسی بیورو کے رکن اور قیدیوں کے معاملہ کے انچارج ظہیر جابرین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ اسرائیلی قبضہ اور اس کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی صوابی اور مردان میں کارروائیاں، تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسٹ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن نے صوابی کے علاقے آدینہ مردان روڈ میں کارروائی کی اور دہشت گرد محمد طلحہٰ ولد محمد صدیق مزید پڑھیں

فرانس: خطبے میں ’’جہاد کا دفاع‘‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کیلئے بند

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) فرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کے پیش امام نے اپنے ’انتہا پسندی‘ پر مبنی خطبات میں ’جہاد کا دفاع‘ کیا تھا۔ France shuts mosque in Beauvais after imam accused of inciting hatred and violencehttps://t.co/o53HUNgniN مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آیا۔ مقتول سیف اللہ وزیر محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کے مزید پڑھیں