بھارت: ہیلی کاپٹر حادثے میں شدید زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ چل بسے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ورون سنگھ کی موت کی تصدیق بھارتی فضائیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کی گئی۔ IAF is مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث افغانستان جانے والوں کی واپسی شروع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جون 2014 میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سرحد پار افغانستان چلے جانے والے افراد کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحدی صوبے خوست میں رہائش پذیر قبائلیوں کی واپسی کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنیکا حکم

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں نجی یونیورسٹیز کے غیر قانونی کیمپس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عظمی نے ایچ ای سی کو ہدایت کی ہے کہ ایسے کیمپس سے پاس طلبا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے بڑی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد فلسطین کو تسلیم کرنے پر تمام 57 مسلم ممالک اس کو تسلیم کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سفیر برائے اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل 1967 والی سرحدوں پر واپس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکا سے ہتھیار معاہدہ مذاکرات معطل کر دیے

واشنگٹن (اے پی، روئٹرز، اے ایف پی) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے جدید ترین ایف 35 طیاروں سمیت ہتھیاروں کی خریداری کے 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی بات چیت معطل کردی ہے۔ دونوں ملکوں نے تاہم مستقبل میں بات چیت دوبارہ شروع ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹیڈ مزید پڑھیں

طالبان پر اب تک 72 ماورائے عدالت ہلاکتوں کا الزام ہے؛ اقوامِ متحدہ کو تشویش

نیو یارک (ڈیلی اردو/اے ایف پی) اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان کے اگست میں ملک پر کنٹرول کے بعد سے اب تک مصدقہ طور پر 100 سے زائد ماورائے عدالت ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کی ڈپٹی چیف ندا النصحیف نے کہا ہے کہ وہ طالبان مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ مل کر القاعدہ، داعش اور ٹی ٹی پی کیخلاف کام کرینگے، امریکی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے لیے نامزد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانا امریکا کے مفاد میں ہے۔ امریکا کی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں بیان دیتے ہوئے ڈونلڈ بلوم کا کہنا تھا کہ بطور سفیر پاکستان پر زور دوں گا کہ دہشت گرد مزید پڑھیں

سقوط کابل کے دوران جنگی جرائم کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) انسانی حقوق کے تحفظ کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنشنل نے ایسے واقعات رپورٹ کیے ہیں، جن سے انکشاف ہوتا ہے کہ سقوط کابل سے قبل اور بعد میں طالبان جنگجو مبینہ طور پر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق افغانستان میں عالمی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

فرانس: بنیاد پرستی کی تبلیغ کے سبب مسجد بند کرنیکا فیصلہ

پیرس (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈوئچے ویلے) فرانس کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ مسجد کے امام کا بنیاد پرست اندازِ تبلیغ” ناقابل قبول” ہے۔ اس لیے اس مسجد کو چھ ماہ کے لیے بند رکھنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ دارمینن نے ٹی وی چینل سی نیوز کو منگل مزید پڑھیں

آرمی پبلک سکول کا خونریز واقعہ، لواحقین کا پشاور میں احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) سات سال قبل سولہ دسمبر کو پاکستانی طالبان کے ہاتھوں آرمی پبلک سکول کے ہلاک ہونے والے طلبا کی یاد میں آج پشاور میں ایک سمینار منعقد کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے بچوں کے لواحقین آج تک انصاف کی تلاش میں ہے۔ بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی سیمنار اور واک مزید پڑھیں