شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) ‏صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی بنوں رینج، مقامی پولیس اور سیکورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ‎سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

امریکا: بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے پاکستانی نژاد قیدی ماجد خان کی ہولناک داستان

کیوبا (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل کے ایک پاکستانی نژاد قیدی نے پہلی مرتبہ سی آئی اے کی ان انتہائی پرتشدد اور ظالمانہ تکنیکوں کو کھلے عام بیان کیا ہے جو نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے گئے لوگوں پر استعمال کی گئیں۔ امریکا نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیے مزید پڑھیں

پاراچنار: کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت دو اہلکار شدید زخمی

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے کیپٹن سمیت دو سکیورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں ٹل سکاوٹ کے کیپٹن کاشف و سپاہی مہران مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سوشل میڈیا اکاوئنٹ چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا ہے۔  ایف آئی اے کے مطابق لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آپریشن کیا گیا اور مزید پڑھیں

بھارت کا 5 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانیوالے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلو میٹر رینج کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کی مبینہ طور پر پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مبینہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ گزشتہ روز سادھوکی کے مقام پر پولیس اور ٹی ایل پی کارکنوں میں جھڑپوں میں 4 پولیس ہلاک جبکہ 253 زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو مزید پڑھیں

افغانستان میں ’طالبان عُشر اور چندے کے نام پر بھتہ وصول کرتے ہیں‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان لوگوں سے جو پیسے وصول کر رہے ہیں، مقامی لوگ اسے ’ٹیکس، عُشر اور چندے‘ کے بجائے ’بھتے‘ کا نام دیتے ہیں اور انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ سفر کرنے اور اپنے علاقوں میں رہنے کے لیے طالبان کو پیسے مزید پڑھیں

مالاکنڈ: درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول کا استاد ہلاک

درگئی (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ کی تحصیل درگئی بازار میں دن دیہاڑے سکول استاد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر موجود لیویز اہلکاروں نے ملزمان کا تعاقب کرکے ہوائی فائرنگ بھی لیکن ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ علاقہ عوام مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی: نکاح نامہ میں ختمِ نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پنجاب اسمبلی نے نکاح نامے میں ختمِ نبوت کا خانہ ڈالنے کی قرارداد منظور کی ہے۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکنِ اسمبلی خدیجہ عمر نے پیش کی تھی جس کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا ایوان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حزب اللہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دیدیا

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد قرار دے دیا۔ سعودی عرب نے لبنان کی ایک تنظیم القرض الحسن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ يہ لبنانی تنظیم شیعہ عسکری و سیاسی گروپ حزب اللہ کی سرگرمیوں کی حامی ہے۔ تُصنّف السعودية مزید پڑھیں