ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست

شارجہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے ) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر گروپ ٹو میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ A late blitz from Asif Ali and Shoaib Malik helped Pakistan continue their momentum مزید پڑھیں

لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل لعل قلعہ کے علاقے لالو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، سابق انٹیلیجنس اہلکار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2014 میں اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی۔ سعد الجبری نے جو اس وقت کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی کامیابی کا جشن منانے پر کشمیری طلبہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن منانے والے میڈیکل کالجز کے دو طلبہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمات دائر کردیے گئے۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق طلبہ سری نگر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز میں زیر تعلیم ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت: تریپورا میں مساجد پر حملے، حکومت کا تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ توہین کی خبروں کے بعد بعض مندروں پر حملے ہوئے تھے۔ بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے اس کے خلاف تریپورا میں کئی روز تک مظاہرے کیے۔اس دوران متعدد مساجد پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ Hindutva groups attack Muslims, mosques across Tripura. Wave مزید پڑھیں

لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کا بطور ڈی جی آئی ایس آئی تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان کے اہم ترین خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، امام سمیت 18نمازی ہلاک

نائیجیریا (ڈیلی اردو) افریقہ کے ملک نائجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے اور مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مشترکہ بیان میں جیل میں موجود سماجی رہنما کی حمایت کے بعد 10 مغربی سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ رپورٹس کے مطابق ترک صدر کا یہ بیان مسئلے پر امریکا سمیت کئی متعلقہ ممالک کے اسی طرح مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر سمیت تین دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سمیت تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی ملک جمیل ظفر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات بحال کر کے عرب ممالک گناہ گار ہوئے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے حالیہ برسوں میں اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ان سے ’گناہ‘ سرزد ہوا ہے اور وہ اپنے اقدام پر نظر ثانی کریں۔ رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے مزید پڑھیں